• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں دوشیزہ کی لاش برآمد

پونچھ حادثاتی دھماکے میں زخمی دو فوجی اہلکاروں میں سے ایک ہلاک

by امت ڈیسک
07/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

پونچھ: سرحدی ضلع پونچھ کے جولاس فائرنگ رینج میں بدھ کے روز ہوئے ایک حادثاتی دھماکے میں دو فوجی اہلکار شدید طور سے زخمی ہو گئے۔ جنہیں علاج کے لیے پونچھ کے فوجی اسپتال لے گئے, جہاں دوران علاج ایک فوجی کی موت واقع ہوگئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب پونچھ کے جولاس فائرنگ رینج میں فورسز اہلکار ٹریننگ میں مصروف تھے۔

حادثاتی دھماکے میں زخمی دو فوجی اہلکاروں میں سے ایک ہلاک ہونے والے فوجی کی شناخت رشی کیش ولد راجیش دوبے ساکن سہارنپور اترپردیش کے طور ہوئی ہے، جس کا پوسٹ مارٹم ڈسٹرکٹ اسپتال پونچھ میں کیا گیا، وہیں زخمی کانسٹیبل مکیش کمار کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے انہیں مناسب علاج کے لیے دیر شام ہیلی کاپٹر کے ذریعہ ملٹری اسپتال ادھم پور منتقل کر دیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر کے بعد لداخ میں G-20سمٹ کیلئے تیاریاں شروع ، نوڈل افسرنامزد

Next Post

عید گاہ سرینگر میں عید نماز صبح نو بجے ادا کی جائے گی: انجمن اوقاف جامع مسجد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
عید گاہ سرینگر میں عید نماز صبح نو بجے ادا کی جائے گی: انجمن اوقاف جامع مسجد

عید گاہ سرینگر میں عید نماز صبح نو بجے ادا کی جائے گی: انجمن اوقاف جامع مسجد

سری نگر میں چودہ سالہ لڑکا دریائے جہلم میں غرقآب

بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

بانڈی پورہ گاؤں میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نوجوان کی موت، 2زخمی

بانڈی پورہ گاؤں میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نوجوان کی موت، 2زخمی

بی ایس ایف نے چار پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکیا

بی ایس ایف نے چار پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکیا

پنجاب کے وزیر اعلیٰ رشتہ ازدواج سے منسلک

پنجاب کے وزیر اعلیٰ رشتہ ازدواج سے منسلک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »