• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام کا ڈاکٹر سڑک حادثہ میں جاں بحق

کولگام کا ڈاکٹر سڑک حادثہ میں جاں بحق

by امت ڈیسک
08/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کا ایک ڈاکٹر، جو عید منانے کے لیے گھر جا رہا تھا، ضلع رامبن کے سنگلدان علاقے میں ایک سڑک حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔

خبر رساں ایجنسی کے این او نے ایک اہلکار کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ میڈیکل آفیسر کی شناخت مظفر احمد وانی ولد محمد یوسف وانی سکنہ منڈھول کے نام سے ہوئی ہے، سنگلدان میں حادثے کا شکار ہو گیا۔

انہوں نے کہا کہ وہ سی ایچ سی گوگوداس مہور میں بطور میڈیکل آفیسر تعینات تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ طبی اور قانونی کارروائی کے بعد لاش کو ان کے آبائی علاقے روانہ کر دیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیول سیکرٹریٹ سرینگر میں اساتذہ کے داخلے پر پابندی

Next Post

امرناتھ گھپا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، آٹھ ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
امرناتھ گھپا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، آٹھ ہلاک

امرناتھ گھپا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، آٹھ ہلاک

امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، دس یاتری ہلاک

امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، دس یاتری ہلاک

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کا ہائبرڈ جنگجو گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کا ہائبرڈ جنگجو گرفتار: پولیس

امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، دس یاتری ہلاک

امرناتھ گپھا کے قریب تلاشی آپریشن جاری، 15ہزار سے زائد درماندہ یاتریوں کو نکالا گیا

سری نگر میں دوشیزہ کی لاش برآمد

بڈگام میں ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »