• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یاسین ملک ہسپتال سے ڈسچارج، بھوک ہڑتال برقرار

یاسین ملک ہسپتال سے ڈسچارج، بھوک ہڑتال برقرار

by امت ڈیسک
30/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

دہلی: کالعدم تنظیم جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کو چار روز کے بعد رام منوہر لوہیا ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال سے رخصتی کے بعد یاسین ملک کو تہاڑ جیل واپس متنقل کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل پریزنز سندیب گوئل نے بتایا کہ ملک کو جمعہ کے روز ہسپتال سے رخصتی ہوئی ہے۔ ہسپتال س ڈسچارک کے بعد ملک کو واپس تہاڑ جیل سیل نمبر 7 منتقل کیا گیا ہے۔ اپنے سیل میں واپس آنے کے بعد ملک نے بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور کھانا لینے سے انکار کیا ہے۔ یاسین ملک کو ڈرپ چڑھایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کالعدم تنظیم جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک تہاڑ جیل میں 22 جولائی سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔ یاسین ملک نے روبیہ سعید اغوا معاملے میں خود ہی گواہوں سے جرح کرنے کی اجازت مانگی تھی لیکن اس پر حکومت کی جانب سے کوئی جواب نہ ملنے پر ملک بھوک ہڑتال پر چلے گئے۔ بھوک ہڑتال رینے کے کی وجہ سے 26 جولائی کو ان کے بلڈ پریشر میں اتار چڑھاؤ ہوا اور انہیں رام منوہر لوہیا ہسپتال میں داخل کرانا پڑا۔

قابل ذکر ہے کہ ٹیرر فنڈنگ ​​کیس میں قصوروار کشمیر کے علیٰحدگی پسند لیڈر یاسین ملِک کو این آئی اے کورٹ نے 25 مئی کو سزا سنائی ہے۔ کورٹ نے یاسین ملک کو دو مقدمات میں عمر قید کی سزا کے علاوہ 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حادثے میں ہلاک پائلٹ کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات

Next Post

اوڑی میں خاتون بجلی کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
کولگام جان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے گاؤں کے سربراہ کی موت

اوڑی میں خاتون بجلی کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

ہر گھر ترنگا مہم میں عوام کی شرکت کو بنائیں یقینی، کابینہ سکریٹری نے کی وضاحت

ہر گھر ترنگا مہم میں عوام کی شرکت کو بنائیں یقینی، کابینہ سکریٹری نے کی وضاحت

جموں کشمیر میں کووڈ کے کیسوں میں ایک مرتبہ پھر اچھال

جموں کشمیر میں کووڈ کے کیسوں میں ایک مرتبہ پھر اچھال

غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ تبدیل

بارہمولہ میں انکاؤنٹر جاری، ایک عسکریت پسند جاں بحق

بارہمولہ میں انکاؤنٹر جاری، ایک عسکریت پسند جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »