• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بجبہاڑہ میں فائرنگ، پولیس ایس پی او زخمی

بجبہاڑہ میں فائرنگ، پولیس ایس پی او زخمی

by امت ڈیسک
12/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

اننت ناگ//جنوبی ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں جمعے کے روز مشتبہ ملی ٹینٹوں نے سپیشل پولیس آفیسر (ایس پی او) پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس وجہ سے وہ شدید طورپر زخمی ہوا اور اُس کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

کشمیر زون پولیس نے ایک ٹویٹ کر کے بتایا،”اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں مسلح افراد نے پولیس/سی آر پی ایف کی مشترکہ ناکا پارٹی پر فائرنگ کی۔ اس واقعے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا جسے فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ تلاش آپریشن جاری ہےـ”۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ کے کیر کدل بجبہاڑہ کے نزدیک جمعے کے روز جنگجووں نے ایس پی او غلام قادر پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس وجہ سے وہ خون میں لت پت ہو کر نیچے گر پڑا۔
انہوں نے بتایا کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمی ایس پی او کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں پر اُس کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے آس پا س علاقوں کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ۔
بتادیں کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران جموں وکشمیر میں جنگجویانہ سرگرمیوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے پیش نظر جموں وکشمیر میں سیکورٹی فورسز کو مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کیرالہ اسمبلی ممبر نے کشمیر کو بھارتی مقبوضہ قرار دیا

Next Post

سرینگر:جہلم میں ڈوبے نوعمر لڑکے کی لاش برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
سرینگر:جہلم میں ڈوبے نوعمر لڑکے کی لاش برآمد

سرینگر:جہلم میں ڈوبے نوعمر لڑکے کی لاش برآمد

جموں و کشمیر میں تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جائے گا:حکومت

جموں و کشمیر میں تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جائے گا:حکومت

امسال 3.65لاکھ یاتریوں نے بابابرفانی کے درشن کئے:منوج سنہا

امسال 3.65لاکھ یاتریوں نے بابابرفانی کے درشن کئے:منوج سنہا

ڈیوٹی کے اوقات میں ڈاکٹر “پرائیویٹ پریکٹس” سے گریز کریں:حکم نامہ جاری

ڈیوٹی کے اوقات میں ڈاکٹر “پرائیویٹ پریکٹس” سے گریز کریں:حکم نامہ جاری

کئی بیرونی طاقتیں یہاں کے نوجوانوںکو گمراہ کرنا چاہتی ہے:منوج سنہا

کئی بیرونی طاقتیں یہاں کے نوجوانوںکو گمراہ کرنا چاہتی ہے:منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »