• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کیرالہ اسمبلی ممبر نے کشمیر کو بھارتی مقبوضہ قرار دیا

کیرالہ اسمبلی ممبر نے کشمیر کو بھارتی مقبوضہ قرار دیا

by امت ڈیسک
12/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کیرالہ میں حکمران جماعت کے ایک ممبر اسمبلی اور سابق وزیر کے ٹی جلیل نے ایک متنازع بیان میں جموں و کشمیر کو بھارتی مقبوضہ کشمیر جتلایا جب کہ پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کو آزاد کشمیر کہا۔

کیرالہ کے سابق وزیر اور حکمراں ایل ڈی ایف ایم ایل اے کے ٹی جلیل نے جمعہ کے روز جموں و کشمیر کو "انڈین ادھینا جموں و کشمیر یعنی بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کو "آزاد کشمیر” کے طور پر بیان کرتے ہوئے ایک بہت بڑا تنازع کھڑا کیا۔ جلیل نے یہ تبصرہ اپنے دورۂ کشمیر کے حوالے سے فیس بک پوسٹ میں کیا۔

ملیالم میں لکھی گئی پوسٹ میں، کیرالہ کے ایم ایل اے نے کہا کہ "پاکستان سے منسلک کشمیر کا حصہ ‘آزاد کشمیر’ کے نام سے جانا جاتا تھا اور یہ ایک ایسا علاقہ تھا جہاں پاکستانی حکومت کا براہ راست کنٹرول نہیں ہے۔” جلیل، جو پچھلی سی پی آئی (ایم) کی قیادت والی ایل ڈی ایف حکومت میں وزیر تھے، نے کہا کہ "انڈین ادھینا جموں اور کشمیر” (بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر) جموں، کشمیر وادی اور لداخ کے کچھ حصوں پر مشتمل ہے۔”بی جے پی رہنما سندیپ ویریر نے جلیل کو ان کے ریمارکس پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ سنجیدہ ہیں اور یہ واضح ہے کہ ان کی زہریلی سوچ انکی ان سطور میں نظر آتی ہے سی پی آئی (ایم) کے ریاستی سکریٹری کوڈیری بالاکرشنن نے کہا کہ وہ فیس بک پوسٹ کو پڑھنے کے بعد جواب دیں گے۔ جلیل نے ابھی اس پوسٹ کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لولاب میں سیلاب سے دھان کی فصل کو بڑے پیمانے پر نقصان

Next Post

بجبہاڑہ میں فائرنگ، پولیس ایس پی او زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
بجبہاڑہ میں فائرنگ، پولیس ایس پی او زخمی

بجبہاڑہ میں فائرنگ، پولیس ایس پی او زخمی

سرینگر:جہلم میں ڈوبے نوعمر لڑکے کی لاش برآمد

سرینگر:جہلم میں ڈوبے نوعمر لڑکے کی لاش برآمد

جموں و کشمیر میں تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جائے گا:حکومت

جموں و کشمیر میں تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جائے گا:حکومت

امسال 3.65لاکھ یاتریوں نے بابابرفانی کے درشن کئے:منوج سنہا

امسال 3.65لاکھ یاتریوں نے بابابرفانی کے درشن کئے:منوج سنہا

ڈیوٹی کے اوقات میں ڈاکٹر “پرائیویٹ پریکٹس” سے گریز کریں:حکم نامہ جاری

ڈیوٹی کے اوقات میں ڈاکٹر “پرائیویٹ پریکٹس” سے گریز کریں:حکم نامہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »