• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں لشکر طیبہ کا ہائبرڈ ملی ٹینٹ گرفتار: پولیس

بڈگام میں لشکر طیبہ کا ہائبرڈ ملی ٹینٹ گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
22/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

بڈگام//جموں وکشمیر پولیس نے پیر کے روز وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں اقلیتی برادری پر گرینیڈ حملے میں ملوث ایک اور ہائبرڈ جنگجو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیاہے۔
کشمیر زون پولیس نے ایک ٹویٹ کر کے بتایا،”بڈگام میں اقلیتی طبقہ کے لوگوں پر گرینیڈ حملے کے ایک معاملے میں ایک اور ملی ٹینٹ کو گرفتار کیا ہے”۔
بتا دیں کہ (20 اگست) کو بھی اسی معاملے میں 02 ہائبرڈ ملی ٹینٹوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ مذکورہ کیس ایف آئی آر نمبر 147/2022 کی مزید تفتیش کے دوران، بڈگام پولیس نے آج لشکر طیبہ کے ایک اور ہائبرڈ عسکریت پسند کو گرفتار کیا ہے جو اقلیتوں پر گرینیڈ حملے میں ملوث ہے”۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ہائبرڈ ملی ٹینٹ کے قبضے سے مجرمانہ مواد اور ایک ہینڈ گرینیڈ برآمد کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ گرفتار ہائبرڈ جنگجو کی شناخت سہیل احمد ملک ولد عبدالحمید ملک ساکنہ پنجان چاڈورہ کے طور پر کی گئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ کیس کی مزید تفتیش جاری ہے اور مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ڈی پی کا الیکشن کمیشن کے حالیہ اعلان کے خلاف جموں میں احتجاج

Next Post

یاسین ملک نے قانونی امداد کی پیشکش مسترد کر دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
یاسین ملک نے قانونی امداد کی پیشکش مسترد کر دی

یاسین ملک نے قانونی امداد کی پیشکش مسترد کر دی

سیاسی جماعتیں کشمیر میں لوگوں کو امن میں خلل ڈالنے پر اکسا رپہ ہیں : رویندر رینہ

سیاسی جماعتیں کشمیر میں لوگوں کو امن میں خلل ڈالنے پر اکسا رپہ ہیں : رویندر رینہ

بمنہ میں آگ لگنے سے چھ مکانات جل کر خاکستر

بمنہ میں آگ لگنے سے چھ مکانات جل کر خاکستر

کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

سجاد غنی لون ملک دوست اور ذہین لیڈر کو سمجھنا چاہئے : بھاجپا

مشرقی لداخ میں دونوں طرف فوجی جماﺅ کشیدگی کا باعث۔ ایس جے شنکر

مشرقی لداخ میں دونوں طرف فوجی جماﺅ کشیدگی کا باعث۔ ایس جے شنکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »