• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پی ڈی پی کا الیکشن کمیشن کے حالیہ اعلان کے خلاف جموں میں احتجاج

پی ڈی پی کا الیکشن کمیشن کے حالیہ اعلان کے خلاف جموں میں احتجاج

by امت ڈیسک
22/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں//پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے الیکشن کمیشن کے غیر مقامی لوگوں کو جموں و کشمیر میں ووٹ ڈالنے کا حق دینے کے اعلان کے خلاف پیر کے روز یہاں اپنے پارٹی ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج درج کیا۔
احتجاجیوں نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ ’فرضی ووٹر نامنظو نامنظور‘ کے نعرے لگا رہے تھے۔
اس موقعے پر پارٹی کے ترجمان نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم آج الیکشن کمیشن کے حالیہ فیصلے کے خلاف پر امن احتجاج درج کر رہے ہیں۔
انہوں نے الزام لگایا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کے حقوق پامال کئے جا رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پانچ اگست2019 سے جو ہمارے حقوق چھیننے کا سلسلہ شروع کیا گیا یہاں غیر مقامی لوگوں کو ووٹ ڈالنے کا حق دینا اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
موصوف ترجمان نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے تشخص، جمہوری حقوق اور یہاں کی الیکٹورل ڈیمو گرافی کو تبدیل کرنے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو یہ کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں ہے۔
ترجمان نے سیاسی جماعتوں اور لوگوں کو متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں اور لوگوں کو ایک جٹ ہو کر اس حملے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ الیکشن کمیشن کے حالیہ فیصلے پر جموں وکشمیر انتظامیہ کو اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہئے ، سرکاری بیان جاری کرنے سے کچھ نہیں ہوگا بلکہ ایل جی کو اس حوالے سے سرکار کا موقف سامنے رکھنا چاہئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر کے ہندو، مسلمان اور سکھوں کی شناخت خطرے میں : فاروق عبداللہ

Next Post

بڈگام میں لشکر طیبہ کا ہائبرڈ ملی ٹینٹ گرفتار: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بڈگام میں لشکر طیبہ کا ہائبرڈ ملی ٹینٹ گرفتار: پولیس

بڈگام میں لشکر طیبہ کا ہائبرڈ ملی ٹینٹ گرفتار: پولیس

یاسین ملک نے قانونی امداد کی پیشکش مسترد کر دی

یاسین ملک نے قانونی امداد کی پیشکش مسترد کر دی

سیاسی جماعتیں کشمیر میں لوگوں کو امن میں خلل ڈالنے پر اکسا رپہ ہیں : رویندر رینہ

سیاسی جماعتیں کشمیر میں لوگوں کو امن میں خلل ڈالنے پر اکسا رپہ ہیں : رویندر رینہ

بمنہ میں آگ لگنے سے چھ مکانات جل کر خاکستر

بمنہ میں آگ لگنے سے چھ مکانات جل کر خاکستر

کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

سجاد غنی لون ملک دوست اور ذہین لیڈر کو سمجھنا چاہئے : بھاجپا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »