• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میرواعظ معاملے میں ایل جی اور ڈی جی پی کے متضاد موقف پر چدمبرم کا طنز

میرواعظ معاملے میں ایل جی اور ڈی جی پی کے متضاد موقف پر چدمبرم کا طنز

by امت ڈیسک
28/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: میر واعظ محمد عمر فاروق کو حکام نے گزشتہ روز اپنے رہائش گاہ سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی۔ میر واعظ نے اگرچہ جمعہ کے روز اپنی رہائش واقع نگین سرینگر سے جامع مسجد جانے کی کوشش کی، تاہم انہیں مرکزی دروازے پر ہی پولیس نے روکا اور باہر جانے کی اجازت نہیں دی۔ بتادیں کہ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے حال ہی میں بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق اگست 2019 سے نظر بند نہیں ہیں اور نہ تھے۔ انہیں خود فیصلہ کرنا چاہیے کہ وہ کیا کرنا چاہتے ہیں۔

میرواعظ معاملے میں ایل جی اور ڈی جی پی کے متضاد بیانوہیں کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما و سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نےمیر واعظ کی نظر بندی پر ٹویٹ کر کے کہا کہ جموں و کشمیر کے ایل جی نے کہا کہ میر واعظ عمر فاروق نہ تو گھر میں نظر بند تھے اور نہ ہی ہیں۔

انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ جب میر واعظ نے گذشتہ روز جمعہ کی نماز کے لیے گھر سے نکلنے کی کوشش کی تو جموں و کشمیر پولیس نے انہیں روک دیا۔ میرا خیال میں جموں و کشمیر میں دو یوٹیز ہیں۔ ایک کی سربراہی ایل جی اور دوسرے کی سربراہی جموں و کشمیر پولیس کے ڈی جی پی کر رہے ہیں۔

پی چدمبرم نے مزید ٹویٹ میں لکھا کہ ‘کوئی نہیں جانتا کہ کون سا جموں و کشمیر قانون کی حکمرانی کے تحت ہے اور کون قانون کی حکمرانی سے باہر ہے۔ آزاد مبصرین کا خیال ہے کہ جموں و کشمیر کے کسی بھی حصے پر قانون کی حکمرانی نہیں ہے۔’واضح رہے کہ علیٰحدگی پسند رہنما میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق کو اگست 2019 میں جموں و کشمیر کی نیم خود مختاری کی دفعہ 370 اور 35 اے کے خاتمے سے قبل ہی انتظامیہ نے گھر میں نظر بند کر دیا تھا۔ میر واعظ کشمیر ڈاکٹر محمد عمر فاروق آج بھی گھر میں نظر بند ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پارٹی کی سرگرمیوں کو صرف جموں تک محدود نہ رکھیں کشمیر میں بھی بی جے پی کو مضبوط کریں۔امت شاہ

Next Post

آزاد نئی پارٹی کا اعلان اگلے ہفتے کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
آزاد  نئی پارٹی کا اعلان اگلے ہفتے کریں گے

آزاد نئی پارٹی کا اعلان اگلے ہفتے کریں گے

ایشیا کپ: حسن علی نے پاکستانی اسکواڈ کو جوائن کر لیا

ایشیا کپ: حسن علی نے پاکستانی اسکواڈ کو جوائن کر لیا

نوئیڈا کا سُپر ٹیک ٹوین ٹاور زمیں دوز

نوئیڈا کا سُپر ٹیک ٹوین ٹاور زمیں دوز

دفعہ 370 کو منسوخ کرانے غلام نبی آزاد نے حکومت کی مدد کی: الطاف بخاری

دفعہ 370 کو منسوخ کرانے غلام نبی آزاد نے حکومت کی مدد کی: الطاف بخاری

جنگی سامان ملکی سطح پر تیار کردہ ہی فو ج کو فراہم کیا جائے گا

جنگی سامان ملکی سطح پر تیار کردہ ہی فو ج کو فراہم کیا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »