• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جنگی سامان ملکی سطح پر تیار کردہ ہی فو ج کو فراہم کیا جائے گا

جنگی سامان ملکی سطح پر تیار کردہ ہی فو ج کو فراہم کیا جائے گا

by امت ڈیسک
28/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر///وزیر دفاع نے مقامی سطح پر دفاعی مصنوعات کی تیاری کےلئے تیسری فہرست جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت دفاعی صلاحیت کومزید بڑھانے کےلئے اب درآمدات پر کم ہی انحصار کرے گا۔ وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اب اس فہرست میں شامل جنگی سامان جو کہ فوج کو درکار ہے مقامی سطح پر تیار کیا جائے گا اور فہرست میں شامل مذکورہ اشیاءمقررہ مدت کے اندر ہندوستانی صنعت سے خریدا جائے گا۔ دفاعی شعبے میں خود انحصاری کے خواب کو پورا کرنے کے لیے مسلسل قدم اٹھا رہی حکومت نے اتوار کو 780 مزید ایسی مصنوعات اور آلات کی تیسری فہرست جاری کی ہے جو درآمد نہیں کیے جائیں گے اس فہرست کو جاری کرتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ اس سے دفاعی پبلک سیکٹرکے اداروں کی طرف سے کی جانے والی درآمدات میں کمی آئے گی اس فہرست کو ایک مقررہ وقت کے ساتھ منظور کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مقررہ مدت کے بعد یہ مصنوعات صرف گھریلو صنعت سے خریدی جائیں گی۔ اس کی تفصیلات وزارت دفاع کی متعلقہ ویب سائٹ پر دی گئی ہیں۔ فہرست میں مذکور مقررہ مدت کے بعد ہی انہیں ہندوستانی صنعت سے خریدا جائے گا۔وزارت دفاع اس سے قبل بھی ایسی ہی دو فہرستیں جاری کر چکی ہے جس میں 458 آلات کوملک میں ہی بنانے اور تیار کرنے کی بات کہی گئی ہے۔ پہلی فہرست کے تحت جاری کردہ 167 مصنوعات کو دیسی کیاجاچکا ہےاور اب ان کی درآمدات نہیں ہوگی۔ان مصنوعات کو ‘میک’ زمرے کے تحت مقامی بنانا ہوگا۔ ‘میک’ زمرہ کا مقصد ہندوستانی صنعت کی زیادہ سے زیادہ شرکت کے ساتھ خود انحصاری حاصل کرنا ہے۔ صنعت کے ذریعہ آلات، سسٹمز، بڑے پلیٹ فارمز کے ڈیزائن اورترقی یاان کے اپ گریڈیشن سے متعلق منصوبے اس زمرے کے تحت شروع کئے جاسکتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ 370 کو منسوخ کرانے غلام نبی آزاد نے حکومت کی مدد کی: الطاف بخاری

Next Post

سرینگر میونسپل کارپوریشن کو امسال ریکارڈ 20کروڑ آمدنی حاصل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
سرینگر میونسپل کارپوریشن کو امسال ریکارڈ 20کروڑ آمدنی حاصل

سرینگر میونسپل کارپوریشن کو امسال ریکارڈ 20کروڑ آمدنی حاصل

” نارکو ٹی ٹیررزم “کایک بڑا چیلنج ، پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی : دلباغ سنگھ

کیس کی تحقیقات کے دوران نئی تکنینک اور صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی ضرورت۔ دلباغ سنگھ

دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحان اب نومبر کے بجائے مارچ سیشن میں منعقد ہونگے

دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحان اب نومبر کے بجائے مارچ سیشن میں منعقد ہونگے

پانچ اگست2019 کو کشمیریوں پر بجلی گری

بھاجپا میں شمولیت خارج از امکان، افواہیں پھیلانے والے خیالوں کی دنیا میں رہ رہے ہیں: غلام نبی آزاد

فائنانس اکوٹنٹ اور جونیئر انجینئر سول کی بھرتیاں منسوخ

فائنانس اکوٹنٹ اور جونیئر انجینئر سول کی بھرتیاں منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »