• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایشیا کپ: حسن علی نے پاکستانی اسکواڈ کو جوائن کر لیا

ایشیا کپ: حسن علی نے پاکستانی اسکواڈ کو جوائن کر لیا

by امت ڈیسک
28/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی نے دبئی میں اسکواڈ کو جوائن کر لیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق حسن علی آج صبح پاکستان سے دبئی پہنچے اور ایشیا کپ کے لیے یو اے ای میں موجود قومی اسکواڈ میں شامل ہو گئے ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد وسیم جونئیر سائیڈ اسٹرین انجری کے باعث ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں، حسن علی کو وسیم جونئیر کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

گزشتہ روز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف میچ سے قبل پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے حسن علی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ دبئی کی گرمی میں پہلے بھی کھیل چکے ہیں اس سے فرق نہیں پڑے گا، پلیئنگ الیون کا فیصلہ کر چکے ہیں۔

انھوں نے کہا تھا کہ حسن کو کھلانا ابھی جلدی ہو جائے گا، جو یہاں ہیں انہیں میں سے کھیلیں گے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آزاد نئی پارٹی کا اعلان اگلے ہفتے کریں گے

Next Post

نوئیڈا کا سُپر ٹیک ٹوین ٹاور زمیں دوز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
نوئیڈا کا سُپر ٹیک ٹوین ٹاور زمیں دوز

نوئیڈا کا سُپر ٹیک ٹوین ٹاور زمیں دوز

دفعہ 370 کو منسوخ کرانے غلام نبی آزاد نے حکومت کی مدد کی: الطاف بخاری

دفعہ 370 کو منسوخ کرانے غلام نبی آزاد نے حکومت کی مدد کی: الطاف بخاری

جنگی سامان ملکی سطح پر تیار کردہ ہی فو ج کو فراہم کیا جائے گا

جنگی سامان ملکی سطح پر تیار کردہ ہی فو ج کو فراہم کیا جائے گا

سرینگر میونسپل کارپوریشن کو امسال ریکارڈ 20کروڑ آمدنی حاصل

سرینگر میونسپل کارپوریشن کو امسال ریکارڈ 20کروڑ آمدنی حاصل

” نارکو ٹی ٹیررزم “کایک بڑا چیلنج ، پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی : دلباغ سنگھ

کیس کی تحقیقات کے دوران نئی تکنینک اور صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی ضرورت۔ دلباغ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »