• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی جے پی دو سیٹوں پر فتح یاب، 150 پر آگے، کانگریس 21 اور عآپ 6 سیٹوں پر آگے

بی جے پی دو سیٹوں پر فتح یاب، 150 پر آگے، کانگریس 21 اور عآپ 6 سیٹوں پر آگے

by امت ڈیسک
08/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کے مطابق گجرات میں بی جے پی 42 سیٹوں پر جیت درج کر چکی ہے، جبکہ 115 پر آگے چل رہی ہے۔ اس طرح سے اسے 157 سیٹیں حاصل ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

کانگریس پارٹی تین سیٹوں پر جیت درج کر چکی ہے جبکہ اسے 13 سیٹوں پر برتری حاصل ہے۔ عام آدمی پارٹی 5 سیٹوں پر آگے ہے۔ اس کے علاوہ آزاد امیدواروں کے کھاتے میں تین سیٹیں جا رہی ہیں۔

گجرات میں بی جے پی کی کارکردگی سے سبھی حیران ہیں۔ کانگریس لیڈروں نے بھی گجرات میں شکست کا اعتراف کر لیا ہے۔ حالانکہ کانگریس کے گاندھی دھام سے امیدوار بھرت سولنکی نے ای وی ایم میں گڑبڑی کا الزام عائد کرتے ہوئے ووٹ شماری مرکز پر ہی خودکشی کی کوشش کر ڈالی۔ ’آج تک‘ پر شائع ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھرت سولنکی نے اپنے گلے میں پھندا باندھتے ہوئے خودکشی کی کوشش کی۔ حالانکہ وہاں موجود لوگوں نے انھیں ایسا کرنے سے روک دیا۔

اس درمیان بی جے پی رکن پارلیمنٹ منوج تیواری کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے بی جے پی کی کارکردگی کو حیرت انگیز بتایا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ رجحانات میں بی جے پی کو جتنی سیٹیں ملتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں اس پر آنکھوں کو یقین نہیں ہو رہا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہماچل پردیش میں کانگریس کو مکمل اکثریت حاصل، پارٹی کارکنان کا جشن

Next Post

ہماچل میں جیت:جموں کشمیر میں اگلی سرکار کانگریس کی ہوگی:وقار رسول وانی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
Next Post
ہماچل میں جیت:جموں کشمیر میں اگلی سرکار کانگریس کی ہوگی:وقار رسول وانی

ہماچل میں جیت:جموں کشمیر میں اگلی سرکار کانگریس کی ہوگی:وقار رسول وانی

گجرات کی طرح جموں وکشمیر میں بھی بھاجپا اپنے بل بوتے پر حکومت بنائے گی: رینا

گجرات کی طرح جموں وکشمیر میں بھی بھاجپا اپنے بل بوتے پر حکومت بنائے گی: رینا

اسکمز صورہ کے فیکلٹی ممبرز اور عملے کی سرمائی تعطیلات کا اعلان

اسکمز صورہ کے فیکلٹی ممبرز اور عملے کی سرمائی تعطیلات کا اعلان

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کیا

وِنٹر ٹورزم کو فروغ دینے کیلئے ہاؤس بوٹ فیسٹیول کا انعقاد

وِنٹر ٹورزم کو فروغ دینے کیلئے ہاؤس بوٹ فیسٹیول کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »