• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسکمز صورہ کے فیکلٹی ممبرز اور عملے کی سرمائی تعطیلات کا اعلان

اسکمز صورہ کے فیکلٹی ممبرز اور عملے کی سرمائی تعطیلات کا اعلان

by امت ڈیسک
08/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سکمز) صورہ نے جمعرات کو یکم جنوری سے فیکلٹی ممبران کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا۔ حکام نے بتایا کہ 50 فیصد فیکلٹی جنوری میں 28 دن کی چھٹیاں لیں گی، باقی نصف فروری میں چھٹیوں کا فائدہ اٹھائیں گی۔

سکمز کی جانب سے جاری کردہ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ "سکمز کے فیکلٹی اسٹاف کے لیے 2023 کی موسم سرما کی تعطیلات یکم سے 28 جنوری (پہلی ششماہی) اور یکم سے 28 فروری (دوسری ششماہی) تک مقرر ہوں گی. اس حوالے سے تمام شعبوں کے سربراہوں سے کہا جاتا ہے کہ وہ فیکلٹی ممبران کے نام پیش کریں جو چھٹیوں کے پہلے یا دوسرے حصے سے فائدہ اٹھانے کے خواہشمند ہیں۔ یہ بات ذہن میں رکھی جائے کہ 50 فیصد فیکلٹی عملہ دونوں حصوں کے لیے ڈیپارٹمنٹ میں حاضر ہونا چاہیے۔”

بیان میں مزید کہا گیا ہے ک شعبوں کے سربراہوں کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ جہاں بھی ممکن ہو، ہر نصف چھٹی کے دوران سینیئر فیکلٹی ممبران میں سے ایک ڈیپارٹمنٹ میں حاضر رہے۔ متعلقہ محکموں کے سربراہان سے روسٹر موصول ہونے کے بعد کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ انتظامیہ کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسی بھی فیکلٹی ممبر کو چھٹیوں کے دوران، ہنگامی حالات کی صورت میں اور ضرورت پڑنے پر واپس بلائے۔”

بیان میں کہا گیا ہے کہ” تعطیلات پر جانے والے فیکلٹی ممبران کی روانگی کی رپورٹس پر غور نہیں کیا جائے گا جب تک کہ ان کے رہائشی پتے / رابطہ نمبر اس میں درج نہ ہوں۔ڈیوٹی پر موجود کسی بھی فیکلٹی ممبر کو اسٹیشن کی اجازت لینے کے لیے کانفرنس/سیمینار/ورکشاپ میں شرکت کے لیے کوئی چھٹی لینے کی اجازت نہیں ہوگی۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گجرات کی طرح جموں وکشمیر میں بھی بھاجپا اپنے بل بوتے پر حکومت بنائے گی: رینا

Next Post

محبوبہ مفتی نے اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کیا

وِنٹر ٹورزم کو فروغ دینے کیلئے ہاؤس بوٹ فیسٹیول کا انعقاد

وِنٹر ٹورزم کو فروغ دینے کیلئے ہاؤس بوٹ فیسٹیول کا انعقاد

این سی حمایت یافتہ امیدوار آمنہ مجید نے 39 ووٹوں سے درگمولہ سیٹ جیت لی

این سی حمایت یافتہ امیدوار آمنہ مجید نے 39 ووٹوں سے درگمولہ سیٹ جیت لی

حاجن اے نشست پر آزاد امیدوار نازہ بیگم کامیاب

حاجن اے نشست پر آزاد امیدوار نازہ بیگم کامیاب

ہائی کورٹ نے جل شکتی، ایس آئی امتحانات منسوخ کر دئے

ہائی کورٹ نے جل شکتی، ایس آئی امتحانات منسوخ کر دئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »