• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں دو فوجی گاڑیاں حادثہ کا شکار، سات فوجی زخمی

اننت ناگ میں دو فوجی گاڑیاں حادثہ کا شکار، سات فوجی زخمی

by امت ڈیسک
10/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سری گفوارہ علاقے میں فوج کی دو گاڑیاں حادثات کا شکار ہوگئیں،جس کے سبب فوج کے چار جوان زخمی ہو ئے ہیں۔

دراصل ہفتہ کی دوپہر اننت ناگ کے سری گفوارہ علاقے میں فوج کی دو گاڑیاں حادثات کاشکارہوگئیں،فوجی گاڑیاں سڑکوں کے بیچوں بیچ پلٹ گئیں، گاڑی میں کئی فوجی اہلکار سوار تھے، جن میں سے سات فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔

زخمی فوجیوں کو فوری طور پر علاج و معالجہ کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا،کئی زخمیوں کو جی ایم. سی اننت ناگ منتقل کیا گیا، جن کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیری طلباء نے لاپتہ طالب علم کو ڈھونڈنے تیزی لانے کی اپیل کی

Next Post

مطلوب عسکریت پسندوں کی خبر دینے والے کو دس لاکھ کا انعام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
مطلوب عسکریت پسندوں کی خبر دینے والے کو دس لاکھ کا انعام

مطلوب عسکریت پسندوں کی خبر دینے والے کو دس لاکھ کا انعام

کشمیر میں پہلی بار، بلڈوزر چلا کر عسکریت پسند کا مکان منہدم

کشمیر میں پہلی بار، بلڈوزر چلا کر عسکریت پسند کا مکان منہدم

کشمیری طلباء نے لاپتہ طالب علم کو ڈھونڈنے تیزی لانے کی اپیل کی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے لاپتہ ہوئے کشمیری طالبعلم کا سراغ مل گیا

ہندوستان نے آخری یک روزہ میچ میں بنگلہ دیش کو ریکارڈ 227 رنوں سے شکست دی

ہندوستان نے آخری یک روزہ میچ میں بنگلہ دیش کو ریکارڈ 227 رنوں سے شکست دی

پی ڈی پی یوتھ کنونشن ….محبوبہ مفتی اور وحید پرہ کے گلے شکوے

جموں کشمیر میں انتخابی عمل شروع ہوتا نظر نہیں آرہا : محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »