• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں کنواں صاف کرنے کے دوران دو افراد کی موت

سرینگر میں کنواں صاف کرنے کے دوران دو افراد کی موت

by امت ڈیسک
27/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر // وسطی کشمیر کے سری نگر ضلع کے لسجان علاقے میں منگل کو زیر زمین کنویں کی صفائی کے دوران دو افراد کی موت ہو گئی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ منگل کی سہ پہر اس وقت پیش آیا جب دونوں افراد کنویں کی صفائی کر رہے تھے اور بے ہوش ہو گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں کنویں کے اندر بے ہوش ہو گئے اور کچھ مقامی لوگوں کی مدد سے انہیں باہر نکالا گیا۔انہوں نے بتایا کہ دونوں کو ایس ایم ایچ ایس سری نگر منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔

سرکاری ذرائع نے متوفین کی شناخت پو نچھ کے رہائشی ذاکر اور گول رام بن کے رہائشی طالب کے طور پر کی ہے۔ ور میں انکار پو لیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہمیں عسکریت پسندی کے خلاف لڑائی لڑنا ہو گی: غلام نبی آزاد

Next Post

سدراجموں انکاؤنٹر میں تین جنگجو مارے گئے، تلاش جاری: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سدراجموں انکاؤنٹر میں تین جنگجو مارے گئے، تلاش جاری: پولیس

سدراجموں انکاؤنٹر میں تین جنگجو مارے گئے، تلاش جاری: پولیس

اپڈیٹ : جموں انکاؤنٹر میں چار جنگجو مارے گئے: پولیس

اپڈیٹ : جموں انکاؤنٹر میں چار جنگجو مارے گئے: پولیس

بانہال : گھر سے ماں اور تین بچے مردہ پائے گئے

بانہال : گھر سے ماں اور تین بچے مردہ پائے گئے

سیول سیکرٹریٹ جموں میں آگ کی واردات رونما

سیول سیکرٹریٹ جموں میں آگ کی واردات رونما

سیکورٹی کےلئے خطرے والے سوشل میڈیا اکاونٹس بند رہیں گے :انوراگ ٹھاکر

کیا کشمیر جا کر راہل وہاں کا ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں؟ : انوراگ ٹھاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »