• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی پیلے 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی پیلے 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

by امت ڈیسک
30/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی پیلے 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیجنڈری برازیلین فٹبالر پیلے کی بیٹی کِیلے نے ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے، لیجنڈ فٹبالر آنتوں کےکینسر میں مبتلا تھے۔

فٹبال کے’کنگ’ کی حیثیت سے مشہور پیلے تاریخ کے واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے تین ورلڈ کپ 1958، 1962 اور 1970 جیتے، 1977 میں ریٹائر ہونے والے پیلےگزشتہ برس بڑی آنت کے کینسر میں مبتلا ہوئے، آپریشن کے ذریعے ٹیومر تو نکال دیا گیا لیکن سرجری کے بعد وہ بیمار رہنے لگے ، اس کے بعد بھی وہ ایک سے زائد مرتبہ اسپتال میں داخل ہوئے۔

نومبر کے آخر میں سانس کے انفیکشن اور آنت کے کینسر کی پیچیدگیوں کے باعث انہیں برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو کے البرٹ آئن اسٹائن اسپتال میں دوبارہ داخل کرایا گیا تھا۔

فٹبال کےکنگ کی حیثیت سے مشہور پیلے تاریخ کے واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے تین ورلڈ کپ 1958، 1962 اور 1970 جیتے—فوٹو: فائل
فٹبال کے’کنگ’ کی حیثیت سے مشہور پیلے تاریخ کے واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے تین ورلڈ کپ 1958، 1962 اور 1970 جیتے—فوٹو: فائل
رپورٹس کے مطابق پیلے بیماری کی وجہ سے اسپتال پہنچے تو اُن کا مرض سنبھل نہ سکا، 21 دسمبر کو ڈاکٹروں نے بتایا کہ پیلے کا کینسر پھر سے بڑھ چکا ہے اس لیے اُن کو زیادہ دیکھ بھال کی ضرورت ہے، تاہم اسپتال داخلے کے ایک ہفتے بعد وہ وفات پا گئے۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مرض بڑھنے کے باعث پیلے کے کے اعضا نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا جو اُن کی موت کا سبب بنا۔

پیلے نے اپنے22 سالہ کیریئر میں 1300 سے زائد میچ کھیلے اور تقریباً اتنے ہی گول کیے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سی بی کے نے نوکریاں دینے کے بہانے پر لوگوں سے دھوکہ دہی کرنے والے 7 ملزموں کے خلاف چالان پیش کیا

Next Post

وزیر اعظم مودی کی والدہ انتقال کر گئیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
وزیر اعظم مودی کی والدہ انتقال کر گئیں

وزیر اعظم مودی کی والدہ انتقال کر گئیں

مظفر پرے ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی سے مستعفی

مظفر پرے ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی سے مستعفی

شاندار صدی کا ایشور کے قدموں میں اختتام، والدہ کے انتقال پر پی ایم مودی کا ٹویٹ

شاندار صدی کا ایشور کے قدموں میں اختتام، والدہ کے انتقال پر پی ایم مودی کا ٹویٹ

ہیرابین کے انتقال پر سیاسی و سماجی رہنماؤں نے خراج عقیدت پیش کی

ہیرابین کے انتقال پر سیاسی و سماجی رہنماؤں نے خراج عقیدت پیش کی

بڈگام پولیس نے برفباری میں پھنسے ہوئے 52 سیاحوں کو بچایا

بڈگام پولیس نے برفباری میں پھنسے ہوئے 52 سیاحوں کو بچایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »