• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میں آر ایس ایس اور بی جے پی کو اپنا گرو مانتا ہوں: راہل گاندھی

میں آر ایس ایس اور بی جے پی کو اپنا گرو مانتا ہوں: راہل گاندھی

by امت ڈیسک
31/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: کانگریس کے رکن پارلیمان راہل گاندھی نے نئی دہلی میں کانگریس ہیڈکوارٹر میں پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں خاص طور پر آر ایس ایس اور بی جے پی کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کیونکہ وہ جتنی بھی تنقید کرتے ہیں، ہمیں اتنا ہی زیادہ اصلاح کا موقع ملتا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ وہ اور زیادہ نکتہ چینی کریں تاکہ کانگریس پارٹی بہتر طریقے سے اپنے نظریے کو سمجھے۔ میں انہیں اپنا گرو مانتا ہوں کہ وہ مجھے راستہ دکھا رہے ہیں کہ کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا اور اچھی ٹریننگ دے رہے ہیں۔

بھارت جوڑو یاترا میں تمام رہنماؤں کو مدعو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں، ہم کسی کو اپنے ساتھ شامل ہونے سے نہیں روکیں گے۔ اکھلیش جی، مایاوتی جی اور تمام اپوزیشن پارٹیاں ‘محبت کا ہندوستان’ چاہتی ہیں اور ہمارے درمیان نظریہ کا اتحاد ہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ ان کی بھارت جوڑو یاترا کامیاب رہی ہے اور ان کا مقصد ملک کو ایک نیا نقطہ نظر دینا ہے۔ راہل نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جیت بہت مشکل ہوگی اور زمینی سطح پر بی جے پی کے خلاف بڑے پیمانے پر ‘حکومت مخالف ماحول’ ہے۔

دہلی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ مجھے زمینی سطح سے جو معلومات مل رہی ہیں اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بی جے پی کے لیے اگلا الیکشن جیتنا مشکل ہو گا۔ بڑے پیمانے پر حکومت مخالف ماحول ہے۔ یاترا کی سیکورٹی میں کوتاہی سے متعلق سوال پر، انہوں نے کہا کہ ان کی سیکورٹی سے متعلق موضوع پر بی جے پی لیڈر اور حکومت کے الگ الگ معیار ہیں۔ راہل نے کہا، ‘میرا مقصد ملک کو ایک متبادل نقطہ نظر دینا ہے۔’ انہوں نے الزام لگایا کہ نریندر مودی حکومت کی خارجہ پالیسی بھرم پر مبنی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ کا چیف جسٹس آف انڈیا کو خط، کشمیر میں انصاف کی فراہمی کیلئے مداخلت کی اپیل

Next Post

سال 2022:منشیات اسمگلنگ معاملات میں 1560افراد گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

سال 2022:منشیات اسمگلنگ معاملات میں 1560افراد گرفتار

کشمیر کو خصوصی آئینی حیثیت کی کوئی ضرورت نہیں، ہر لحاظ سے خاص : عارف محمد خان

کشمیر کو خصوصی آئینی حیثیت کی کوئی ضرورت نہیں، ہر لحاظ سے خاص : عارف محمد خان

بارہمولہ میں لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی

بارہمولہ میں لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی

اونتی پورہ میں پولیس کی جانب سے بلڈنگ اٹیچ

اونتی پورہ میں پولیس کی جانب سے بلڈنگ اٹیچ

راہول گاندھی نے سردی میں ٹی شرٹ پہننے کا راز بتادیا

راہول گاندھی نے سردی میں ٹی شرٹ پہننے کا راز بتادیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »