• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

سال 2022:منشیات اسمگلنگ معاملات میں 1560افراد گرفتار

by امت ڈیسک
31/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس کشمیر (اے ڈی جی پی ) وجے کمار کا کہنا ہے کہ منشیات کی بدعت کی بیج کو یقینی بنانے کے لئے مہم کو جاری رکھتے ہوئے سال 2022 کے دوران 1 ہزار 5 سو 60افراد کو گر فتار کیا گیا اور اس کے علاوہ 132 منشیات فروشوں کے خلاف پی آئی ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سال 2022 کے دوران اس ضمن میں940 کیس درج کئے گئے۔ موصوف اے ڈی جی پی نے یہ جانکاری ہفتے کو اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کی بدعت کی بیخ کنی کے لئے موثر اقدام پر فوکیس کیا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھا: امسال ( سال 2022) کے دوران کل 946 کیس درج کئے گئے اور 1560 افراد کو گر فتار کیا گیا۔ کمار نے کہا کہ علاوہ ازیں 132 منشیات فروشوں کے خلاف پی آئی ٹی ایک کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ انہوں نے کہا: ‘سال 2022 کے دوران بڑی مقدار میں نشہ آور مواد برآمد کیا گیا جس میں 11.8 کلو براؤن شوگر ، 46کلو ہیروئن اور 200 کلو چرس شامل ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میں آر ایس ایس اور بی جے پی کو اپنا گرو مانتا ہوں: راہل گاندھی

Next Post

کشمیر کو خصوصی آئینی حیثیت کی کوئی ضرورت نہیں، ہر لحاظ سے خاص : عارف محمد خان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
کشمیر کو خصوصی آئینی حیثیت کی کوئی ضرورت نہیں، ہر لحاظ سے خاص : عارف محمد خان

کشمیر کو خصوصی آئینی حیثیت کی کوئی ضرورت نہیں، ہر لحاظ سے خاص : عارف محمد خان

بارہمولہ میں لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی

بارہمولہ میں لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی

اونتی پورہ میں پولیس کی جانب سے بلڈنگ اٹیچ

اونتی پورہ میں پولیس کی جانب سے بلڈنگ اٹیچ

راہول گاندھی نے سردی میں ٹی شرٹ پہننے کا راز بتادیا

راہول گاندھی نے سردی میں ٹی شرٹ پہننے کا راز بتادیا

ملک میں بنیادی حقوق‘ تعیشات بن گئے ہیں: محبوبہ مفتی

ملک میں بنیادی حقوق‘ تعیشات بن گئے ہیں: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »