امت نیوز ڈیسک //
حکام نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ زوجیلا پاس کو کل سے گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند رہے گا ۔
چیف انجینئر بی آر او بریگیڈیئر ساکیت سنگھ نے بتایا کہ زوجیلا پاس پہلی بار 06 جنوری تک کھلا ہے تاہم،موسم کی خرابی کی پیشگوئی کے پیش نظر کل سے اسے سرکاری طور پر گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا جائے گا۔