• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لوک سبھا 2024 کا انتخابات جے پی نڈا کی قیادت میں لڑا جائے گا

لوک سبھا 2024 کا انتخابات جے پی نڈا کی قیادت میں لڑا جائے گا

by امت ڈیسک
17/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جے پی نڈا مزید ایک سال کے لیے بی جے پی کے صدر رہنے والے ہیں۔ پہلے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں، اب پارٹی نے بھی اعلان کر دیا ہے۔ بڑی بات یہ ہے کہ نڈا 2024 تک پارٹی کی قیادت کرنے والے ہیں، یعنی لوک سبھا انتخابات ان کی قیادت میں لڑا جائے گا۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے بتایا کہ راج ناتھ سنگھ نے پارٹی میٹنگ میں تجویز پیش کی تھی اور اسے بی جے پی ایگزیکٹو نے قبول کر لیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ تنظیم کا انتخاب ہمارے آئین کے مطابق ہوتا ہے۔ یہ سال ممبر شپ کا سال ہے، کووِڈ کی وجہ سے ممبر سازی کا کام وقت پر نہیں ہو سکا، اس لیے آئین کے مطابق کام کو بڑھایا گیا ہے۔

ایسے میں راج ناتھ سنگھ نے جو تجویز پیش کی، اسے متفقہ حمایت ملی۔ اب نڈا جی جون 2024 تک صدر رہیں گے۔ جب وہ قومی صدر تھے تو بہار میں ہمارا اسٹرائیک ریٹ سب سے زیادہ تھا، این ڈی اے کو مہاراشٹر میں بھی اکثریت ملی۔ یوپی میں بھی جیت گئے، بنگال میں بھی ہماری تعداد بڑھی۔ ہم نے گجرات میں زبردست فتح حاصل کی۔ نارتھ ایسٹ میں بھی کام کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محکمہ موسمیا ت کا نیا موسمی کلینڈر ، 22سے 24جنوری تک برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

Next Post

ایل جی نے پورن کرشن بٹ اہلیہ کو تقرری نامہ سونپا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ایل جی نے پورن کرشن بٹ اہلیہ کو تقرری نامہ سونپا

ایل جی نے پورن کرشن بٹ اہلیہ کو تقرری نامہ سونپا

بھارت جوڑو یاترا 19 جنوری کوجموں پہنچے گی؛رجنی پاٹل

بھارت جوڑو یاترا 19 جنوری کوجموں پہنچے گی؛رجنی پاٹل

ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

جموں کشمیر میں الیکشن کےلیے تقریباً تمام مراحل مکمل : الیکشن کمیشن

سرکاری زمین واپس لینے کے فیصلے پر  مظفر شاہ کا ردعمل

سرکاری زمین واپس لینے کے فیصلے پر مظفر شاہ کا ردعمل

جموں کشمیر میں جنگجوئیت کم ترین سطح پر ہے :دلباغ سنگھ

راجوری حملے کے متعلق اہم سراغ ملے : دلباغ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »