• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
’لوگ اپنی بیٹیوں کو بچائیں، زناکار آزاد گھومیں گے‘، بابا رام رحیم کو پھر پیرول ملنے پر سواتی مالیوال سخت برہم

’لوگ اپنی بیٹیوں کو بچائیں، زناکار آزاد گھومیں گے‘، بابا رام رحیم کو پھر پیرول ملنے پر سواتی مالیوال سخت برہم

by امت ڈیسک
21/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ڈیرا سچا سودا چیف بابا گرمیت رام رحیم کو ایک بار پھر 40 دن کی پیرول مل گئی ہے۔ 21 جنوری کو وہ جیل سے باہر آ گئے اور اس پر تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ ایک طرف ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کہہ رہے ہیں کہ انھیں اس پیرول کی کوئی خبر نہیں ہے، اور دوسری طرف دہلی خاتون کمیشن کی سربراہ سواتی مالیوال اور کانگریس لیڈر سپریا شرینیت نے پیرول کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

سواتی مالیوال نے بابا رام رحیم کے پیرول پر جیل سے باہر آنے کے بعد سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ کیا ہے۔ اس ٹوئٹ میں انھوں نے لکھا ہے کہ ’’عصمت دری کرنے والے اور قاتل رام رحیم کو ایک بار پھر 40 دن کی پیرول دے دی گئی ہے۔ بے شرمی کی سبھی حدیں پار ہو چکی ہیں۔ لوگ اپنی بیٹیوں کو بچائیں، زناکار آزاد گھومیں گے۔‘‘

کانگریس ترجمان سپریا شرینیت نے بھی رام رحیم کے پیرول پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’گرمیت رام رحیم ملزم نہیں، عصمت دری کا قصوروار ہے۔ ضمنی انتخاب میں بی جے پی کی مدد کے لیے اکتوبر 2022 میں 40 دن کی پیرول ملی تھی، اب پھر 40 دن کی پیرول پر باہر۔ جیل گئے ہیں یا چھٹی منانے؟‘‘ ساتھ ہی وہ کہتی ہیں ’’اتنی بھاجپائیوں میں بے شرمی کیسے ممکن ہے؟ کیا سچ میں لوگوں کو فرق نہیں پڑتا؟ اتنا سڑ چکا ہے سماج؟‘‘

دوسری طرف ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر بابا رام رحیم کے پیرول ملنے پر کوئی جانکاری نہ ہونے کی بات کہتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں ’’مجھے اس بات کی جانکاری نہیں تھی کہ رام رحیم کو پیرول ملی ہے، لیکن اگر پیرول ملی ہے تو ضروری عمل پورا کرنے کے بعد ہی ملی ہوگی، اور یہ ان کا حق ہوگا۔ میں اس میں مداخلت نہیں کروں گا۔‘‘

اس معاملے میں وزیر برائے ریل رنجیت سنگھ چوٹالہ کا بھی بیان سامنے آیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ گرمیت رام رحیم سنگھ معمولی قیدی ہے۔ وہ پہلے بھی کئی بار پیرول پر جا چکے ہیں۔ یہ ان کا اپنا حق ہے۔ ہر قیدی کو کچھ وقت بعد پیرول پر جانے کا حق ہوتا ہے۔ انھیں ہم پیرول نہیں دیتے بلکہ کچھ اہل افسران دیتے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اتراکھنڈ: تیز آواز میں اذان کے لیے ہریدوار کی 7 مساجد پر لگا جرمانہ، 2 دیگر مساجد کو کی گئی تنبیہ

Next Post

بھارت جوڑو یاترا کٹھوا کے ہیرا نگر سے دوبارہ شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
بھارت جوڑو یاترا کٹھوا کے ہیرا نگر سے دوبارہ شروع

بھارت جوڑو یاترا کٹھوا کے ہیرا نگر سے دوبارہ شروع

اننت ناگ میں تین روز میں 4200کنال اراضی چھڑائی گئی

اننت ناگ میں تین روز میں 4200کنال اراضی چھڑائی گئی

جموں کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کافی بہتر : اجے بٹ

جموں کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کافی بہتر : اجے بٹ

ایل جی  آج اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ کی صدارت کریں گے

ایل جی آج اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ کی صدارت کریں گے

این آئی اے کی اعلیٰ سطحی ٹیم دھماکے کی تحقیقات کے لیے جموں پہنچی

این آئی اے کی اعلیٰ سطحی ٹیم دھماکے کی تحقیقات کے لیے جموں پہنچی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »