امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا آج ڈپٹی کمشنروں اور سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پیز) کی ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔
معلوم ہوا ہے کہ جموں و کشمیر پولیس، ہندوستانی فوج، انٹیلی جنس ایجنسیوں اور سول انتظامیہ کے اعلیٰ حکام اجلاس میں شرکت کریں گے۔