• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اراضی اصطلاحات کی بعض دفعات میں ترمیم کو منظوری

اراضی اصطلاحات کی بعض دفعات میں ترمیم کو منظوری

by امت ڈیسک
22/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
انتظامی کو نسل کی ایک میٹنگ آج یہاں لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا
کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں زرعی اصلاحات ایکٹ 1976 کے سیکشن 21 اور سیکشن 28۔اے میں ترمیم کرنے کے لئے محکمہ ریونیو کواختیار دینے کے لئے منظوری دی۔ میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر اور چیف سیکرٹریڈاکٹر ارون کمار مہتا نے شرکت کی۔ مجوزہ ترامیم ایکٹ کے سیکشن 16،7اور 12 کے تحت دی گئی اراضی کی منتقلی پر پابندی ختم کر دیں گی اور اس اراضی کو مذکورہ ایکٹ کے سیکشن 8 کے تحت دی گئی زمین کے برابر لایا جائے گا۔ مجوزہ ترمیمی بل کو قانون سازی کے لئے پارلیمنٹ کے سامنے پیش کرنے کے لئے مرکزی حکومت وزارت داخلہ کو پیش کیا جائے گا۔ اس قانون سے ایسے زمینداروں کے لئے ایک بڑی راحت ہو گی جو زر کی اصلاحات ایکٹ کے سیکشن 16،7اور 12 کے تحت اراضی پر قبضہ کر چکے ہیں کیوں کہ اس سے وہ اپنی زمین کے پارسل نیچ سکیں گے جو پہلے زرعی اصلاحات ایکٹ 1976 کے تحت ممنوع تھے۔ اس ترمیم سے فائنانشل کمشنر ریونیو کو نظر ثانی کا اختیار بھی ملے گا جو عوام کے وسیع تر مفاد میں مذکورہ ایکٹ کے پیدا ہونے والے مقدمات کو نمٹانے میں سمولیت فراہم کرے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیان میں طویل عرصہ سے سرگرم حزب ملی ٹنٹ گرفتار:پولیس

Next Post

عید گاہ گرینیڈ دھماکہ: مشتبہ افراد پوچھ گچھ کے لئے گرفتار : پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

عید گاہ گرینیڈ دھماکہ: مشتبہ افراد پوچھ گچھ کے لئے گرفتار : پولیس

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

راجوری میں دو آئی ای ڈی برآمد، ناکارہ بنایا گیا

مغل روڈ پر برفباری، شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

وادی میں بھاری سے درمیانی درجے کی برفباری کی پیشگوئی

مرمو اور مودی کا سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت

مرمو اور مودی کا سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت

کشتواڑ اور ڈوڈہ میں نویں کی یادیں تازہ ، گھر گھر تلاشیاں

پونچھ کے جنگلاتی علاقوں میں تلاشی کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »