• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

شوپیان میں طویل عرصہ سے سرگرم حزب ملی ٹنٹ گرفتار:پولیس

by امت ڈیسک
22/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ شوپیان میں طویل عرصہ سے سرگرم حزب ملی ٹنٹ کو گرفتار کیا گیا ہے۔

کشمیر پولیس زون نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ’’ شوپیان پولیس اور فوج نے ایک آپریشن کے دوران سال 2017سے سرگرم حزب ملی ٹنٹ جس کی شناخت ناصر احمد شیر گوجری عرف قاسم بھائی ولد علی محمد ساکنہ ہمونہ ناگہ بل کے بطور ہوئی ہے کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق وہ انتہائی مطلوب تھا اور تحقیقات جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری حملہ، نروال دھماکے اور 26جنوری : راجوری میں سیکورٹی ایجنسیوں کی مشتر کہ میٹنگ

Next Post

اراضی اصطلاحات کی بعض دفعات میں ترمیم کو منظوری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
اراضی اصطلاحات کی بعض دفعات میں ترمیم کو منظوری

اراضی اصطلاحات کی بعض دفعات میں ترمیم کو منظوری

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

عید گاہ گرینیڈ دھماکہ: مشتبہ افراد پوچھ گچھ کے لئے گرفتار : پولیس

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

راجوری میں دو آئی ای ڈی برآمد، ناکارہ بنایا گیا

مغل روڈ پر برفباری، شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

وادی میں بھاری سے درمیانی درجے کی برفباری کی پیشگوئی

مرمو اور مودی کا سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت

مرمو اور مودی کا سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »