• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

احمد آباد کرائم برانچ نے چار کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لیا

by امت ڈیسک
31/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
احمد آباد: یکم فروری کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا آخری میچ احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ ایسے میں احمد آباد کرائم برانچ نے چار کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لیا ہے۔ احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہونے والے ٹی ٹونٹی میچ کی تیاریاں جاری ہیں اور بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ احمد آباد کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا ہے۔ ایسے می‍ں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چار کشمیری نوجوان کو حراست میں لیا ہے، جس میں کشمیری نوجوانوں کو مشکوک سرگرمیوں کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا ہے۔ احمدآباد کرائم برانچ نے اسٹیڈیم کے پاس سے انہیں گرفتار کیا ہے۔

واضح رہے کہ گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن اور سٹی ٹریفک پولیس نے بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان نریندرمودی اسٹیڈیم میں ہونے والے ٹی ٹونٹی میچ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ میچ کے حوالے سے گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن نے مشترکہ پریس کانفرنس میں امید ظاہر کی ہے کہ ایک لاکھ سے زیادہ لوگ میچ دیکھنے آئیں گے۔ میچ کے ٹکٹس آن لائن اور آف لائن دستیاب ہوں گے جبکہ پارکنگ کے لیے ایک آن لائن بکنگ سسٹم بھی بنایا گیا ہے۔ اس حوالے سے میچ کے ایک دن قبل ایک نوٹس جاری کیا جائے گا، جس میں ممنوعہ پارکنگ اور ممنوعہ راستوں کا اعلان کیا جائے گا۔ میچ کیلئے اب تک 60 ہزار ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ نریندر مودی کے کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ دیکھنے والوں کی گاڑی اور پارکنگ کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔ کرکٹ کے شائقین دور دور سے میچ دیکھنے آتے ہیں۔ لوگوں کی بڑی تعداد میچ دیکھنے میں دلچسپی رکھتی ہے لیکن پارکنگ کی تنگی کی وجہ سے لوگ پریشان ہوجاتے ہیں اس لئے اس مرتبہ انتظامیہ نے پارکنگ کا عمدہ نظم کیا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راہل گاندھی نے حضرت بل درگاہ پر حاضری دی

Next Post

سرکاری اراضی پر قبضہ ہٹانے کے خلاف دائر عرضی خارج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
سرکاری اراضی پر قبضہ ہٹانے کے خلاف دائر عرضی خارج

سرکاری اراضی پر قبضہ ہٹانے کے خلاف دائر عرضی خارج

سرینگر میں 12کنال سرکاری اراضی سے قبضہ چھڑایا گیا

سرینگر میں 12کنال سرکاری اراضی سے قبضہ چھڑایا گیا

پشاور مسجد بم دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 92 ہوگئی

پشاور مسجد بم دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 92 ہوگئی

اننت ناگ میں دو سابق وزراء کے ناجائز تجاوزات مسمار

اننت ناگ میں دو سابق وزراء کے ناجائز تجاوزات مسمار

کشمیر یونیورسٹی میں یکم فروری کو لیے جانے والے امتحانات ملتوی

کشمیر یونیورسٹی میں یکم فروری کو لیے جانے والے امتحانات ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »