امت نیوز ڈیسک //
کشمیر یونیورسٹی میں یکم فروری کو لئے جانے والے کئی امتحانات کو ملتوی کردیا گیا ہے۔
کشمیر یونیورسٹی کے ایک حکم نامے کے مطابق بدھ یعنی 1 فروری 2023 کے روز لئے جانے والے ایم بی بی ایس، ایل ایل بی اور بی اے ایل ایل بی کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہے۔
کے یو ایگزیمینیشن کنٹرولر ڈاکٹر ماجد زمان نے اس حوالے سے بتایا کہ برفباری کی وجہ سے کئی طلباء امتحانات کے لئے دور دراز علاقوں سے امتحان نہیں دیں پائے گے جس کی وجہ سے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔
جموں کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے لئے نئے چیرمین مقرر
انہوں نے کہا کہ ملتوی ہونے والے امتحانات کی تازہ تاریخوں کا بعد میں الگ سے مطلع کیا جائے گا۔