• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پی ڈی پی یوتھ کنونشن ….محبوبہ مفتی اور وحید پرہ کے گلے شکوے

زمین سے بے دخلی کشمیریوں کو بے اختیار بنانے کی سازش:محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
01/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر):جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر محبوبہ مفتی نے بدھ کے روز مرکزی سرکاری اور یو ٹی انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہدامی کارروائی، سرکاری اراضی سے عوام کی ’جبری‘ بے دخلی کی سخت مذمت کرتے ہوئے انہدامی کارروائی کو جموں و کشمیر کی عوام کو تنگ کرنے کا ایک اور ہتھیار قرار دیا۔ محبوبہ مفتی نے کہا اس کے ذریعے عوام کو بے اختیار بنایا جا رہا ہے۔

سرینگر میں اپنے پارٹی دفتر پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا: ’’بی جے پی حکومت یو اے پی اے (UAPA) اور پی ایس اے (PSA) کی طرح نئے قانون – سرکاری اراضی سے عوام کی بے دخلی – کو لوگوں کے خلاف استعمال کر رہی ہے۔ اس قانون کے ذریعے لوگوں سے زمین چھین کر عوام کو بے گھر کیا جا رہا ہے۔‘‘ محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ ’’اس (انہدامی کارروائی) کے خلاف جموں و کشمیر کے باشندگان کو یکجا ہوکر اس کے خلاف آواز بلند کرنی ہوگی، ٹھیک ویسے ہی جیسے لداخ اور کرگل کے لوگ اپنے حقوق کے لیے ایک ساتھ کھڑے ہوئے۔‘‘

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا پی ڈی پی ارضی سے بے دخلی کے خلاف احتجاج کرے گی؟ محبوبہ مفتی نے کہا: ’’ستم ظریفی تو یہ ہے کہ یہاں کے لوگوں کو اتنا کمزور کر دیا گیا ہے اور ایسے قوانین نافذ کیے گئے ہیں کہ لوگ حکومت کی کسی بھی پالیسی کے خلاف کچھ نہیں کہہ سکتے، سڑکوں پر احتجاج تو نا ممکن ہے۔‘‘ محبوبہ مفتی نے مزید کہا: ’’انہوں نے لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کیا اور اب امیر غریب کے نام پر ایک دوسرے کے ساتھ لڑانا چاہتے ہیں۔ کشمیر میں لوگوں کو بات کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے، حکومت کے خلاف کچھ بھی کہنے والوں پر پی ایس اے عائد کیا جاتا ہے۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

Next Post

گلمرگ میں برفانی تودے کی زد میں 2 غیر ملکی سیاح جاں بحق 21 افراد بازیاب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
گلمرگ میں برفانی تودے کی زد میں 2 غیر ملکی سیاح جاں بحق 21 افراد بازیاب

گلمرگ میں برفانی تودے کی زد میں 2 غیر ملکی سیاح جاں بحق 21 افراد بازیاب

سوپور میں 25 دکانیں کرایہ ادا نہ کرنے پر سربمہر

سوپور میں 25 دکانیں کرایہ ادا نہ کرنے پر سربمہر

دکانداروں کا کرایہ ادا کرنا کام نہ آیا، انسداد تجاوزات مہم کے تحت 20 دکانیں سربمہر

دکانداروں کا کرایہ ادا کرنا کام نہ آیا، انسداد تجاوزات مہم کے تحت 20 دکانیں سربمہر

بجٹ میں امیر اور غریب کے درمیان فاصلہ کم کرنے کا خاکہ موجود نہیں، عوام کی امیدوں کے ساتھ دھوکہ: چدمبرم

بجٹ میں امیر اور غریب کے درمیان فاصلہ کم کرنے کا خاکہ موجود نہیں، عوام کی امیدوں کے ساتھ دھوکہ: چدمبرم

مختلف مقامات پر بائیو میٹرک اٹنڈنس کرنا پڑا بھاری، انچارج پرنسپل نوکری سے معطل

مختلف مقامات پر بائیو میٹرک اٹنڈنس کرنا پڑا بھاری، انچارج پرنسپل نوکری سے معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »