امت نیوز ڈیسک //
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں بدھ کے روز حکام نے 25 دکانیں کرایہ ادا نہ کرنے پر سربمہر کئے ہے۔
جموں و کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق سوپور کے اقبال پارک کے نزدیک گزشتہ کئی سالوں سے میونسپل کونسل کے حدود میں آنے والے کئی دکان کرایہ ادا کرنے میں ناکام رہیے تھے۔
میونسپل کونسل کا کہنا ہے کہ ان دکان داروں کو کئی بار نوٹس بھیج کر مطلع میں کیا گیا تھا، تاہم وہ پھر بھی اپنی ادائیگی وقت پر ادا نا کر سکیں۔ (جموں کشمیر پریس سروس)