• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جنوبی کشمیر میں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

جنوبی کشمیر میں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

by امت ڈیسک
08/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//

اننت ناگ 08 جون، : جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کی تحصیل کوکرناگ کے وانڈےوالگام علاقے میں جمعرات کو ایک شخص نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق متوفی کی شناخت خورشید احمد میر ولد مرحوم نبی میر کے طور پر کی گئی ہے جو تحصیل کوکرناگ کے علاقے وانڈے والگام کا ساکن ہے۔

واقعے کے بعد میر کو فوری طور پر سب ڈسٹرکٹ اسپتال کوکرناگ ریفر کیا گیا جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

اطلاعات کے مطابق متوفی گزشتہ کئی سالوں سے ڈپریشن میں تھا اور ذہنی مسائل کا سامنا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوڈیشہ میں ایک اور ریل حادثہ، چھ افراد ہلاک

Next Post

سرینگر میں عبایا معاملے پر محبوبہ مفتی کا سخت ردعمل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
سرینگر میں عبایا معاملے پر محبوبہ مفتی کا سخت ردعمل

سرینگر میں عبایا معاملے پر محبوبہ مفتی کا سخت ردعمل

بی ایس ایف نے امرتسر بارڈر کے قریب پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

بی ایس ایف نے امرتسر بارڈر کے قریب پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

حجا ب یا عبایہ پر کوئی پابندی عائد نہیں، طالبات وردی کے اوپر کچھ بھی زیب تن کر سکتی ہیں / آلوک کمار

حجا ب یا عبایہ پر کوئی پابندی عائد نہیں، طالبات وردی کے اوپر کچھ بھی زیب تن کر سکتی ہیں / آلوک کمار

عبایا ‘پابندی’ کے معاملے پر پرنسپل نے مانگی معافی

عبایا 'پابندی' کے معاملے پر پرنسپل نے مانگی معافی

*بٹا مالو پر اداسی چھا گئی کیونکہ 10 سالہ لڑکا 13 دن بعد زندگی کی جنگ ہار گیا*

*بٹا مالو پر اداسی چھا گئی کیونکہ 10 سالہ لڑکا 13 دن بعد زندگی کی جنگ ہار گیا*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »