• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فائر اینڈ ایمرجنسی کی اسامیوں کے امیدواروں کا سرینگر میں احتجاج

فائر اینڈ ایمرجنسی کی اسامیوں کے امیدواروں کا سرینگر میں احتجاج

by امت ڈیسک
20/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: فائر اینڈ ایمرجنسی کی اسامیوں کے امیدواروں نے جمعرات کے روز ایک بار پھر سرینگر کی پریس کالونی میں جمع ہو کر احتجاج درج کیا۔احتجاجی اپنے مطالبات کے حق میں جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے جس دوران کچھ احتجاجیوں کو پولیس نے حراست میں بھی لیا ہے۔

اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم پچھلے تین برسوں سے کبھی یہاں تو کبھی جموں میں احتجاج کر رہے ہیں لیکن انتظامیہ نے اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ رکھی ہے۔انہوں نے کہا کہ ‘لیفٹیننٹ گورنر صاحب نے دسمبر 2022 میں ایک کمیٹی تشکیل دی تھی تاکہ سلیکشن لسٹ میں ہوئی دھاندلیوں کو دیکھا جا سکے’۔ان کا کہنا تھاکہ ‘اس کمیٹی کو 12 جنوری 2023 کو اپنی رپورٹ پیش کرنی تھی لیکن 8 مہینے گزر جانے کے باجود بھی وہ رپورٹ اب تک پیش نہیں کی گئی’۔موصوف احتجاجی نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ اس رپورٹ کو پیش کیا جائے اور اس امتحان میں جو دھاندلیاں ہوئی ہے انہیں عوام کے سامنے لائے جائے۔

امیدوراوں نے امتحان میں ہوئے بدعنوانی اور سیلکشن لسٹ میں دھاندلیوں کا الزام عائد کرتے ہوے کہا کہ ہم نے کئی برسوں سے امتحان کے لئے دن رات محنت کی تھی جبکہ کچھ لوگوں نے مزکورہ محکمہ کے ضمیر فروش عناصر سے ساز باز کرکے اور پیسے دے کر سیلکٹ لسٹ کو ہی بدل دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی آر شرما نے جے کے اسٹیٹ الیکشن کمشنر کا حلف لیا

Next Post

سپریم کورٹ نے دفعہ 370کی سماعت کو ملتوی کرنے سے کیا انکار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
سپریم کورٹ آرٹیکل 370 پر گرمی کی چھٹیوں کے بعد سماعت پر متفق

سپریم کورٹ نے دفعہ 370کی سماعت کو ملتوی کرنے سے کیا انکار

الجزائر:دس ہزار باراتی،نابینا کی شادی پردنیا حیران

الجزائر:دس ہزار باراتی،نابینا کی شادی پردنیا حیران

الجزائر:دس ہزار باراتی،نابینا کی شادی پردنیا حیران

متحدہ عرب امارات دنیا کے طاقتور پاسپورٹوں میں شامل

ہنری کسنجر کا اچانک دورہ چین، چینی وزیر دفاع سے ملاقات

ہنری کسنجر کا اچانک دورہ چین، چینی وزیر دفاع سے ملاقات

الجزائر:دس ہزار باراتی،نابینا کی شادی پردنیا حیران

خلیج تعاون کونسل اور وسط ایشیاکی پانچ ریاستوں کا پہلا سربراہ اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »