• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

جموں کی ٹاڈا عدالت میں یاسین ملک کے دو مقدمات کی سماعت ہوئی

by امت ڈیسک
19/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: کلعدم تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سرابرہ یاسین ملک کے دو کیسز میں آج جموں کی خصوصی ٹاڈا عدالت میں سماعت ہوئی۔یہ کیسز جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ مفتی محمد سعید کی بیٹی روبیہ سعید کا اغوا اور سرینگر میں تین ائیر فورس اہلکاروں کی ہلاکت ہیں۔ سی بی آئی کے اسپیشل پراسیکیوٹر ایس کے بھٹ نے اس حوالے سے بتایا کہ آج جموں کی ٹاڈا عدالت میں دونوں کیسز کی سماعت ہونی تھی۔ پچھلی تاریخ میں کورٹ نے سنٹرل جیل سپر انٹنڈنٹ سرینگر کو جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے مضبوط کارکن رفیق پہلو عرف نانا جی کو پیش کرنے کی ہدایت دی تھی۔

انہوں نے کہا کہ جیل کے سپر انٹنڈنٹ نے کورٹ میں اپنے حلف نامے میں لکھا تھا کہ ملزم کے خلاف پروڈکشن وارنٹ نکالا جائے تاکہ اسے کورٹ میں پیش کیا جاسکے، کیونکہ ملزم اس وقت ایک نئے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہے۔ ایس کے بھٹ نے کہا کہ ملزم رفیق پہلو عرف نانا جی کے خلاف ہم نے عدالت میں ضمانت عرضی مسترد کرنے کی درخواست بھی دائر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملزم کو سرینگر پولیس نے جموں و کشمیر لبرشن فرنٹ کو پھر سے بحال کرنے کے الزام میں امسال گرفتار کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ ملزم کو اس کیس میں اگلی شنوائی 7 ستمبر کو ہے جس کے بعد کورٹ نے جیل حکام سے ملزم کو ورچول طور پر شریک ہونے کی ہدایت دی ہے۔انہوں نے کہا جموں کے ٹاڈا کورٹ نے سی بی آئی کو ائیر فورس اہلکاروں کے قتل کیس سے متعلق گوائیوں کو 16 ستمبر کو پیش ہونے کی ہدایت دی ہے۔ وہیں روبیہ سعید کیس میں کورٹ نے 1 اکتوبر کی اگلی شنوائی رکھی ہے۔دونوں کیسز میں اگلی سماعت میں گوا پیش ہونگے اگلی شنوائی میں مزید گوائوں سے کراس ایکزامنیشن ہوگا۔

بتادیں کہ جس وقت روبیہ سعید اغوا کا واقعہ سامنے آیا تھا، اس وقت مفتی محمد سعید مرکز میں وزیر داخلہ تھے اور آزادی کے بعد یہ پہلا موقعہ تھا جب بھارت میں کسی مسلمان کو یہ عہدہ دیا گیا تھا۔ جموں و کشمیر میں اس وقت ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی قیادت میں نیشنل کانفرنس کی حکومت قائم تھی جو روبیہ سعید کی رہائی کے بدلے پانچ عسکریت پسندوں کو چھوڑنے کی مخالفت کررہی تھی۔ روبیہ سعید ایک منی بس میں سرینگر کے میڈیکل کالج سے اپنی رہائش گاہ نوگام کی جانب جارہی تھی جب عسکریت پسندوں نے انہیں حیدر پورہ کے قریب بندوق کی نوک پر اغوا کیا۔ انہیں ایک ماروتی کار میں سوار کرکے سوپور پہنچا دیا گیا تھا۔ روبیہ سعید اس وقت ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کررہی تھیں اور وزیر داخلہ کی بیٹی ہونے کے باوجود وہ مسافر بس میں سفر کررہی تھیں اور انہیں کوئی سکیورٹی نہیں دی گئی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ یاسین ملک گزشتہ چار سال سے مختلف کیسز میں ملوث ہونے کی وجہ سے بند ہیں۔ ان کی تنظیم کو حکام نے 2017 میں غیر قانونی قرار دیا ہے۔ یاسین ملک کو گزشتہ برس ٹیرر فنڈنگ کیس میں دہلی کی ایک ذیلی عدالت نے دو مرتبہ عمر قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راہول گاندھی موٹر سائیکل پر پینگ گانگ جھیل پہنچے

Next Post

لہہ سڑک حادثے میں 9 فوجی اہلکار ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
لہہ سڑک حادثے میں 9 فوجی اہلکار ہلاک

لہہ سڑک حادثے میں 9 فوجی اہلکار ہلاک

جموں کشمیر بینک چیف منیجر سجاد بزاز نوکری سے برطرف

جموں کشمیر بینک چیف منیجر سجاد بزاز نوکری سے برطرف

ہندواڑہ میں تیندوے نے کمسن بچی کو نوالہ بنایا

ہندواڑہ میں تیندوے نے کمسن بچی کو نوالہ بنایا

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

جموں میں ترنگا ریلی میں مسلم مخالف نعرہ بازی پر محبوبہ مفتی کا سوال

پاکستان میں خوفناک بس حادثہ، اٹھارہ افراد زندہ جل گئے

پاکستان میں خوفناک بس حادثہ، اٹھارہ افراد زندہ جل گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »