• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری پنڈت ملازمین کا اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج

KULGAM, MAY 31 (UNI):- Kashmiri Pandits staging a protest at Jammu Srinagar National Highway against the killing of migrant woman teacher by terrorists at a school in Kulgam on Tuesday. UNI PHOTO-97U

پنڈت مہاجر ملازمین کیلئے 6000 آسامیاں اور 6000 مکانات کی منظوری ،کچھ مکانات تعمیر باقی پائپ لائن میں

by امت ڈیسک
31/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر /31اگست / سی این آئی// کشمیر وادی میں مائیگرنٹ پنڈت ملازمین کی حفاظت کیلئے مرکزی وزارت داخلہ اور جموں و کشمیر حکومت کی طرف سے ایک فول پروف سیکورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے اور اسی زمینی سطح پر لاگو کرنے سے قبل جلد ہی مرکزی کابینہ کی منظوری ملنے کی امید ہے ۔ سیکورٹی کی فراہمی کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ کشمیر وادی میں کسی بھی مائیگرنٹ پنڈت پر حملہ کو روک دیا جائے ۔ سی این آئی کے مطابق وادی کشمیر میں کشمیر تعینات کشمیری مائیگرنٹ پنڈت ملازمین کو مکمل طور پر تحفظ فراہم کرنے کیلئے مرکزی اور جموں کشمیر سرکار کی کوششیں جاری ہے اور اس سلسلے میں مکمل سیکورٹی پلان مرتب دیا گیا ہے اور اس کو جلد ہی زمینی سطح پر بھی لاگو کیا جائے گا ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مائیگرنٹ پنڈت ملازمین کے تحفظ کیلئے مرکزی وزارت داخلہ اور جموں و کشمیر حکومت کی طرف سے ایک فول پروف سیکورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے۔ تاہم زمینی سطح پر اس کو لاگو کرنے سے قبل جلد ہی مرکزی کابینہ کی منظوری ملنے کی امید ہے۔ذرائع نے بتایا کہ نئی اسکیم جس میں 250 کروڑ روپے کے مالیاتی اثرات شامل ہوں گے، مرکزی وزارت داخلہ اور جموں و کشمیر حکومت کے اعلیٰ ترین سطح پر بڑے پیمانے پر بات چیت کی گئی ہے۔ تجویز اب تقریباً منظور ہو چکی ہے اور جلد ہی کابینہ کی منظوری کیلئے بھیج دی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چینی صدر جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے : رپورٹ

Next Post

ملک میں بڑھتے سائبر جرائم کے بیچ چیف جسٹس آف انڈیا کی جانب سے ایڈ وائزری جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
ملک میں بڑھتے سائبر جرائم کے بیچ چیف جسٹس آف انڈیا کی جانب سے ایڈ وائزری جاری

ملک میں بڑھتے سائبر جرائم کے بیچ چیف جسٹس آف انڈیا کی جانب سے ایڈ وائزری جاری

بڈگام میں سی آر پی ایف گاڑی حادثے کا شکار، آٹھ اہلکار زخمی

بڈگام میں سی آر پی ایف گاڑی حادثے کا شکار، آٹھ اہلکار زخمی

چھوٹا امرناتھ یاترا ایک دہائی کے بعد بانڈی پورہ میں دوبارہ شروع

چھوٹا امرناتھ یاترا ایک دہائی کے بعد بانڈی پورہ میں دوبارہ شروع

اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

اننت ناگ میں بجلی کرنٹ لگنے سے شخص کی موت

ون نیشن ون الیکشن پر سابق صدر کووند کی صدارت میں کمیٹی کی تشکیل

ون نیشن ون الیکشن پر سابق صدر کووند کی صدارت میں کمیٹی کی تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »