• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چھوٹا امرناتھ یاترا ایک دہائی کے بعد بانڈی پورہ میں دوبارہ شروع

چھوٹا امرناتھ یاترا ایک دہائی کے بعد بانڈی پورہ میں دوبارہ شروع

by امت ڈیسک
01/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ: بانڈی پورہ میں تقریباً ایک دہائی کے وقفے کے بعد چھوٹا امرناتھ یاترا دوبارہ شروع کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے یاتریوں کے جلوس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ یاترا میں مقامی اور مائگریٹ پنڈتوں نے ایک اچھی تعداد نے حصہ لیا۔اس موقع پر ایس ایس پی بانڈی پورہ لکشے شرما، ضلع انتظامیہ کے افسران، رضاکاروں کے علاوہ قصبے کے بزرگ شہری بھی موجود تھے۔چھوٹا امرناتھ یاترا عقیدت مندوں کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے، کیونکہ عقیدت مندر پوتر غار میں پوجا پارٹ کرتے ہیں۔

اس سال، یاترا کی منصوبہ بندی ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ نے مقامی کشمیری پنڈت برادری کے ساتھ گفت و شنید کے بعد کی تھی۔ یاترا کے راستے میں پہلی بار بہت سے ترقیاتی کام کیے گئے تاکہ یاتریوں کو کوئی پریشانی پیش نہ آئے۔

اس یاترا میں نہ صرف مقامی باشندے بلکہ جموں و کشمیر سے باہر آباد بہت سے لوگوں نے بھی حصہ لیا۔ انتظامیہ کی جانب سے اس یاترا کے حوالے سے انتظامات کیے تھے۔وہیں یاترا پر جانے والے عقیدت مندوں نے کہا کہ چھوٹا امرناتھ اپنی روحانی اہمیت کے لیے مشہور ہے۔

پنڈت برادری کے ایک سینئر ممبر نے کہا کہ جیسے ہی یاتری چھوٹا امرناتھ مقدس غار کی طرف جاتے ہیں، وہ اپنے ساتھ لاتعداد افراد کی امیدیں، دعائیں اور خواہشات لے جاتے ہیں۔یاتریوں نے تقریباً 10 سال کے وقفے کے بعد یاترا کو ممکن بنانے میں انتھک کوششوں پر ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے اس طرح کے انتظامات پہلی بار کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ہمالیہ کے پہاڑی چوٹی پر وادی آرین کے گھنے جنگلات میں واقع مہا دنیشور مندر، جسے ’چھوٹا امرناتھ‘ بھی کہا جاتا ہے، قدرتی طور پر بنی ہوئی برف کا لنگم رکھتا ہے۔ پانی کی بوندیں آہستہ سے اس لنگم پر اوپر سے جھڑتی ہیں۔ اس گھپا کے درشن میں صرف ایک دن لگتا ہے۔ غار میں تنگ جگہ کی وجہ سے صرف 7 سے 8 افراد ہی غار میں جا سکتے ہیں۔یہ یاترا، آرین-درد پورہ پٹی سے ہوتی ہوئی 15 کلو میٹر طویل راستے کا احاطہ کرتی ہے، شمپتھن سے ہوتی ہوئی مقدس چھوٹا امرناتھ گھپا تک پہنچ جاتی ہے”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں سی آر پی ایف گاڑی حادثے کا شکار، آٹھ اہلکار زخمی

Next Post

اننت ناگ میں بجلی کرنٹ لگنے سے شخص کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

اننت ناگ میں بجلی کرنٹ لگنے سے شخص کی موت

ون نیشن ون الیکشن پر سابق صدر کووند کی صدارت میں کمیٹی کی تشکیل

ون نیشن ون الیکشن پر سابق صدر کووند کی صدارت میں کمیٹی کی تشکیل

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں سال رواں کے دوران 343 منشیات فروش گرفتار، کروڑوں روپیے مالیت کی جائیداد ضبط: پولیس

بارہمولہ میں جعلی شادیاں کروانے والا گروہ بے نقاب

بارہمولہ میں جعلی شادیاں کروانے والا گروہ بے نقاب

محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ نے سی آر پی ایف اہلکاروں کو کمیونٹی ہالز میں رکھنے پر انتظامیہ کی سخت تنقید کی

انڈیا اتحاد کی کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل؛ محبوبہ، عمر بھی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »