• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گڈول کوکرناگ میں چوتھے روز بھی جھڑپ جاری

گڈول کوکرناگ میں چوتھے روز بھی جھڑپ جاری

by امت ڈیسک
16/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ: جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں چوتھے دن بھی عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم جاری ہے۔ تین عسکریت پسندوں کے پہاڑیوں کے گھنے جنگلات میں چھپے ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ اس موقعے پر سیکورٹی فورسز مورچہ زن ہیں۔ ڈرون کی مدد سے عسکریت پسندوں پر نظر رکھی جا رہی ہے۔ ساتھ ہی جب عسکریت پسند حرکت میں آتے ہیں، تو جدید ہتھیاروں سے حملے کیے جا رہے ہیں اور مارٹر گولے داغے جا رہے ہیں۔

جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ نے یقین دلایا کہ اننت ناگ کے عسکریت پسندوں کو مار گرایا جائے گا۔ کسی عسکریت پسند کو بھاگنے کا موقع نہیں دیا جائے گا۔ پولیس کے مطابق پہاڑیوں کے درمیان جنگلاتی علاقے میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا جا رہا ہے، جس کے لیے ڈرون کی مدد لی جا رہی ہے۔ عسکریت پسندوں کے خاتمے کے لیے آپریشن جمعہ کو بھی جاری تھا۔ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (کشمیر) وجے کمار نے کہا کہ فی الحال آپریشن مخصوص طرح سے جاری ہے۔ سوشل میڈیا کے ایکس پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے کمار نے کہا کہ جنگل میں دو سے تین عسکریت پسندوں کے پھنسے ہونے کی اطلاعات ہیں۔ وہ مارے جائیں گے۔ فائرنگ کے درمیان سیکورٹی فورسز نے پہاڑیوں کے بیچ جنگلاتی علاقے کی طرف مارٹر گولے داغے ہیں۔

سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو مکمل طور پر گھیر لیا ہے۔ ذرائعے کے مطابق پہاڑی کے پچھلے حصے میں نالے اور ندیاں ہیں۔ ایسے میں عسکریت پسندوں کا بچنا مشکل ہے۔ غور طلب ہو کہ بدھ کو جموں و کشمیر پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ہمایوں بھٹ، 19 راشٹریہ رائفلز کے کمانڈنگ آفیسر میجر آشیش دھونچک، کرنل منپریت سنگھ اور ایک سپاہی جنوب کے کوکرناگ علاقے کے گڈول میں، عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم میں ہلاک ہو گئے تھے”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوڑی جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے : پولیس

Next Post

اوڑی جھڑپ میں تین ملی ٹینٹ مارے گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
اوڑی میں جاری جھڑپ میں نامعلوم عسکریت پسند مارا گیا

اوڑی جھڑپ میں تین ملی ٹینٹ مارے گئے

لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی کا گڈول کوکرناگ کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی کا گڈول کوکرناگ کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

پاکستانی فوج عسکریت پسندوں کو کشمیر گھسنے میں مدد کرتی ہے:فوج

پاکستانی فوج عسکریت پسندوں کو کشمیر گھسنے میں مدد کرتی ہے:فوج

یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

آفیسران کی ہلاکت میں ملوث عسکریت پسندوں کو بہت جلد انجام تک پہنچایا جائے گا: رویندر رینا

اوڑی جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے : پولیس

گڈول کوکرناگ میں جھڑپ پانچویں روز میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »