• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

کشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

by امت ڈیسک
25/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں کشمیر) : وادی کشمیر میں دو ماہ سے جاری طویل خشک موسم بارش اور ہلکی برفباری سے ختم ہوا۔ وادی کشمیر کے پہاڑی علاقہ گلمرگ اور گریز میں اس موسم کی پہلی ہلکی برفباری ہوئی جبکہ میدانی علاقوں میں درمیانی درجہ کی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی کشمیر کے ضلع بارہ مولہ میں واقع شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ کے افروٹ پہاڑی سلسلہ پر اتوار کی صبح ہلکی برف باری ہوئی۔

گلمرگ کے افروٹ پہاڑی سلسلہ میں اتوار کی صبح ہلکی برف باری کی وجہ سے کشمیر کے میدانی علاقوں میں بھی سردی میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ افروٹ پہاڑی سلسلہ پر برف کی سفید چادر بچھ گئی ہے جس کا نظارہ گلمرگ کے نزدیک واقع رہائشی سبھی علاقوں میں دیکھا جا سکتا ہے۔ شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ کے بالائی علاقہ افروٹ میں گزشتہ روز ہوئی موسم کی پہلی برف باری کے بعد بانڈی پورہ کے راز دان ٹاپ پر دوران شب ہلکی برف باری ہوئی جبکہ وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں ہوئی۔

ادھر، وادی میں بارشوں سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی درج ہوئی ہے۔ موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی لوگ گرم ملبوسات کی تلاش میں لگ گئے ہیں۔ دریں اثنا، محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں کہیں کہیں بارشیں جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ فی الحال موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا ہے۔ واضح رہے کہ وادی کشمیر میں اگست اور ستمبر میں خشک موسم رہا جس کی وجہ سے سیب باغات کو نقصان ہوا جبکہ دھان فصل کی پیداوار بھی متاثر رہی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستانی صحافی عمران ریاض چار ماہ بعد بازیاب کیے گئے

Next Post

جموں و کشمیر بی جے پی کی پارٹی ہائی کمان کے ساتھ دہلی میں میٹنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر بی جے پی کی پارٹی ہائی کمان کے ساتھ دہلی میں میٹنگ

جموں و کشمیر بی جے پی کی پارٹی ہائی کمان کے ساتھ دہلی میں میٹنگ

سرینگر میں کور کمانڈر اور پولیس چیف کی سربراہی میں مشترکہ سکیورٹی میٹنگ

سرینگر میں کور کمانڈر اور پولیس چیف کی سربراہی میں مشترکہ سکیورٹی میٹنگ

کولگام پولیس نے ‘ہٹ اینڈ رن کیس’ کو حل کرکے ملزم ڈرائیور کو گرفتار کیا

کولگام پولیس نے 'ہٹ اینڈ رن کیس' کو حل کرکے ملزم ڈرائیور کو گرفتار کیا

سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کیخلاف جموں کشمیر پولیس کی نظر

سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کیخلاف جموں کشمیر پولیس کی نظر

پی ڈی پی یوتھ صدر وحید الرحمان پرہ کا پاسپورٹ ضبط

پی ڈی پی یوتھ صدر وحید الرحمان پرہ کا پاسپورٹ ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »