• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
زرعی یونیورسٹی گاندربل میں مبینہ نعرے بازی:  سات کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت گرفتار

مسجدِ نبویﷺ میں فتاویٰ پر سمپوزیم کا انعقاد

by امت ڈیسک
30/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(مدینہ)عمومی صدارت حرمین الشریفین کے سربراہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے اعلان کیا کہ مدینہ منورہ میں مسجدِ نبویﷺ میں فتویٰ پر سمپوزیم منعقد کرنے کے لیے شاہی منظوری دے دی گئی ہے۔فتویٰ اسلامی قانون کے ایک نکتے پر دیا گیا ایک قانونی حکم ہوتا ہے اور سمپوزیم میں حرمین الشریفین کے احکام اور مذہبی مقامات کے زائرین کو سہولت فراہم کرنے پر ان کے اثرات پر توجہ دی جائے گی۔السدیس نے کہا یہ سمپوزیم سعودی حکومت کی جانب سے حرمین الشریفین کی خدمت اور ان کا پیغام دنیا تک پہنچانے کی کوششوں کی توسیع ہے جو مملکت کے اعتدال پسند طرزِ عمل کے مطابق قرآن اور پیغمبرِ اسلام کی روایات پر مبنی ہے۔انہوں نے وضاحت کی کہ اس سمپوزیم کے انعقاد کی منظوری فتاویٰ کے اجراء اور ان کی ڈیجیٹلائزیشن کے طریقوں میں تبدیلی کی تعاوم کرتی ہے جو حرمین کے زائرین کی مذہبی ضروریات کے مطابق ہو اور ان کی عبادات کی ادائیگی میں مدد کرے۔السدیس نے مزید کہا کہ شاہ سلمان کی جانب سے سمپوزیم کے انعقاد کی منظوری فتاویٰ کے لیے مملکت کی تشویش کی عکاسی کرتی ہے جس کا براہِ راست اثر الحرمین الشریفین کے زائرین پر ہوا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ترک خاتون نے شوہر کو بالکونی سے پھینک دیا

Next Post

دلہا نے اپنی شادی کے موقعے پر دلہن سمیت کئی مہمانوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
زرعی یونیورسٹی گاندربل میں مبینہ نعرے بازی:  سات کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت گرفتار

دلہا نے اپنی شادی کے موقعے پر دلہن سمیت کئی مہمانوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی

زرعی یونیورسٹی گاندربل میں مبینہ نعرے بازی:  سات کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت گرفتار

دارالعلوم: جدید چیلنجوں سےکیسے نمٹ سکتے ہیں؟

” ملی ٹنسی “کا حصہ بننے والے کو بخشا نہیں جائے گا: منوج سنہا

ایل جی نے محکمہ اطلاعات کا نیا پورٹل لانچ کیا

ہندواڑہ میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار :پولیس

ہندواڑہ میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار :پولیس

سوشل میڈیا کے ’غلط‘ استعمال سے باز رہیں : ضلع مجسٹریٹ

سوشل میڈیا کے ’غلط‘ استعمال سے باز رہیں : ضلع مجسٹریٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »