• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
زرعی یونیورسٹی گاندربل میں مبینہ نعرے بازی:  سات کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت گرفتار

دلہا نے اپنی شادی کے موقعے پر دلہن سمیت کئی مہمانوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی

by امت ڈیسک
30/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بنکاک)تھائی لینڈ میں ایک شادی کی تقریب میں ہونے والے قتل عام نے پورے ملک میں غم وغصے اور صدمے کی لہر دوڑا دی۔تھائی دلہن کو یہ معلوم تھا کہ اس کا ہونے والا دلہا ہی عین شادی جیسے خوشی کے موقعے پر اسے موت کے گھاٹ اتار دے گا۔تھائی لینڈ میں شادی کے قتل عام کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے، جب ایک ’نشے میں دھت دُلہا‘ نے اپنی دلہن اور مہمانوں کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گزشتہ ہفتہ کی رات تقریباً 11:25 بجے شمال مشرقی تھائی لینڈ کے علاقے وانگ نم کھیو کے ایک گھر میں پیش آیا، جہاں 29 سالہ چترونگ سوکسوک اور 44 سالہ کنچنا پچونتھوک کی شادی ہو رہی تھی۔تقریبات کے دوران مہمانوں اور رشتہ داروں نے دیکھا کہ چترونگ نامی ایک سابق فوجی اپنی دلہن کے ساتھ جھگڑے کے بعد غصے میں نظر آ رہا ہے۔ وہ پنڈال سے نکل کر اپنی گاڑی کی طرف گیا اور 9 ایم ایم پستول لے کر واپس آیا اور پھر فائرنگ کر دی جس سے دلہن ہلاک ہو گئی۔فائرنگ سے لڑکی کی ماں 62 سالہ کینگتھونگ کلاجورو اور اس کی بہن اڑتیس سالہ کورنیکا ہلاک ہوگئیں۔اس موقعے پرکچھ گولیاں دو دیگر مہمانوں کو بھی لگیں۔ ان میں سے ایک 50 سالہ تھونگ نونکھونتھود ہلاک اور 28 سالہ بامرنگ چتیراٹ شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے 11 گولیاں برآمد ہوئی ہیں، جب کہ ایک ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جائے وقوعہ پر گھاس اور خون کے تالابوں پر کئی لاشوں کے تھیلے پڑے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مسجدِ نبویﷺ میں فتاویٰ پر سمپوزیم کا انعقاد

Next Post

دارالعلوم: جدید چیلنجوں سےکیسے نمٹ سکتے ہیں؟

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
زرعی یونیورسٹی گاندربل میں مبینہ نعرے بازی:  سات کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت گرفتار

دارالعلوم: جدید چیلنجوں سےکیسے نمٹ سکتے ہیں؟

” ملی ٹنسی “کا حصہ بننے والے کو بخشا نہیں جائے گا: منوج سنہا

ایل جی نے محکمہ اطلاعات کا نیا پورٹل لانچ کیا

ہندواڑہ میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار :پولیس

ہندواڑہ میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار :پولیس

سوشل میڈیا کے ’غلط‘ استعمال سے باز رہیں : ضلع مجسٹریٹ

سوشل میڈیا کے ’غلط‘ استعمال سے باز رہیں : ضلع مجسٹریٹ

پلوامہ جھڑپ میں مقامی عسکریت پسند مارا گیا، آپریشن اختتام : پولیس

پلوامہ جھڑپ میں مقامی عسکریت پسند مارا گیا، آپریشن اختتام : پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »