• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر جموں شاہراہ پر تین مشتبہ افراد گاڑی سمیت غائب، بڑے پیمانے پر تلاش شروع

سرینگر جموں شاہراہ پر تین مشتبہ افراد گاڑی سمیت غائب، بڑے پیمانے پر تلاش شروع

by امت ڈیسک
23/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر جموں قومی شاہراہ پر منگل کے روز تین مشتبہ افراد گاڑی میں سوار ہو کر جموں کی طرف روانہ ہوئے تاہم ابھی تک اس گاڑی کا کئی پر اتہ پتہ نہیں چل سکا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ جموں میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ منگل کے رو ز سر ی نگر جموں شاہراہ پر تین مشتبہ افراد ٹویرا گاڑی میں زبردستی سوار ہو کر جموں کی طرف روانہ ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ناشری ٹنل عبور کرنے کے بعد گاڑی کا کئی پر اتہ پتہ نہیں چل سکا جس کے بعدسری نگر جموں شاہراہ اور صوبہ جموں میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے سری نگر جموں شاہراہ پر جگہ جگہ ناکوں کا جال بچھایا ہے جہاں پر گاڑیوں کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔یوم جمہوریہ کے پیش نظر جموں وکشمیر میں پچھلے ایک ہفتے سے سیکورٹی ایجنسیاں ہائی الرٹ پرہیں۔

سری نگر جموں شاہراہ پر تین مشتبہ افراد کی جانب سے گاڑی میں زبردستی سوار ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔دریں اثنا یوم جمہوریہ کے پیش نظر جموں وکشمیر کے قرب و جوار بالخصوص حساس اضلاع میں سیکورٹی بندوبست کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔جموں نگروٹہ شاہراہ کو سیکورٹی فورسز نے پوری طرح سے سیل کیا ہے اور پنجاب سے آنے والی گاڑیوں کی باریک بینی سے تلاشی کے بعد ہی انہیں آگے جانے کی اجازت دی جارہی ہیں۔کشمیر میں جہاں ناکوں کے جال کو مزید توسیع دی گئی ہے وہیں حساس مقامات پر سیکورٹی کی نفری میں بھی اضافہ کیا گیا ہے اور انہیں مزید چوکنا بھی رکھا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سری نگرسمیت وادی کے باقی اضلاع میں سیکورٹی بندوبست کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ بعض مقامات پر سیکورٹی فورسز اہلکار سکوٹر سواروں کو روک کر ان کے بیگوں کی تلاشی لے رہے تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ شہر سری نگر میں سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے لوگوں پر نظر گزر رکھی جارہی ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لا کر راہگیروں اور گاڑیوں کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یوم جمہوریہ کے پیش نظر گرمائی راجدھانی سری نگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ جگہ جگہ اضافی اہلکاروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی جو راہگیروں اور مسافروں کی باریک بینی سے تلاشی لے رہے ہیں۔ذرائع نے مزید بتایا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو ٹالنے کی خاطر رات کے دوران فورسز کا گشت بھی بڑھایا گیا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میں لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ آگے آئیں اور یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شامل ہوں:صوبائی کمشنر

Next Post

جموں و کشمیر کی حتمی انتخابی فہرست شائع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر حتمی ووٹر لسٹ 27 مئی کو شائع ہوگی

جموں و کشمیر کی حتمی انتخابی فہرست شائع

فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ

فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ

سرینگر میں اکاؤنٹس اسسٹنٹ رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے گرفتار

سوپور اسپتال میں ملازم رشوت لیتے ہوئے گرفتار

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

وادی میں دو منشیات فروش گرفتار

جھیل وولر میں 4 لاکھ کے قریب مہمان پرندوں کی آمد

جھیل وولر میں 4 لاکھ کے قریب مہمان پرندوں کی آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »