امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: صدرنیشنل کانفرنس فاروق عبداللہ اور انکے فرزند عمر عبداللہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے بدھ کے دن سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
عمرعبداللہ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں دونوں کی تصویر شئیر کرتے ہوئے اسکی جانکاری دی۔
واضح رہے فاروق عبداللہ گزشتہ سال بھی عمرہ پر گئے تھے۔