• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گلمرگ میں کھیلو انڈیا کے چوتھے مرحلے کا آج سے آغاز

گلمرگ میں کھیلو انڈیا کے چوتھے مرحلے کا آج سے آغاز

by امت ڈیسک
21/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گلمرگ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے گلمرگ میں کھیلو انڈیا کے چوتھے مرحلے کے مقابلوں کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا۔ اس مرتبہ گلمرگ میں منعقدہ کھیلو انڈیا میں جموں و کشمیر کے تمام اضلاع کے ساتھ ملک کی 20 ریاستوں کے تقریبا 800 کھلاڑی اور معاون حصہ لے رہے ہیں۔

کھیلو انڈیا کے اس مرحلے میں اسنو بورڈنگ، الپائن سکی، نورڈک سکی، اور سنو ماؤنٹینیرنگ کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے۔کھلاڑیوں میں مختلف مقابلوں کو لے کر زبردست دلچسپی پائی جا رہی ہے۔ محکمہ سیاحت، گلمرگ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے اشتراک سے محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس اور جے اینڈ کے اسپورٹس کونسل کے زیر اہتمام، سرمائی کھیل اس کے اسنو لیپرڈ مسکوٹ کی نمائش کے ساتھ شروع ہوں گے اور اس میں ایک ترانہ اور ملبوسات پیش کیے جائیں گے جو کھیلو انڈیا گیمز کی پہچان ہے۔

آج کے کھیلوں میں گولف کورس میں مردوں اور خواتین کے لیے نارڈک اسکیئنگ شامل ہے۔ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، کھیلو انڈیا سرمائی کھیل 2024 کے آغاز کے موقع پر افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ کرکٹ کے لیجنڈ سچن تندولکر نے حال ہی میں کشمیر کا دورہ کیا تھا۔انہوں نے بھی جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل کے ساتھ اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کھیل سے لطف اندوز ہوں۔کھیل کے ذریعہ کو اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی کوشش کریں۔

افتتاحی اور اختتامی تقریبات میں مقامی فنکاروں کی طرف سے دلکش ثقافتی پرفارمنس پیش کی جائے گی۔اس میں خطے کی بھرپور ثقافتی تاریخ کی نمائش ہوگی۔ جموں و کشمیر نے کھیلو انڈیا کے تین ایڈیشنز کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا ہے۔ گلمرگ کو سرمائی کھیلوں کے مرکز میں تبدیل کیا ہے اور مقامی سیاحت، ثقافت اور کھانوں کو فروغ دیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ: مدرسہ میں دم گھٹنے سے 2 سگے بھائیوں کی موت

Next Post

سونمرگ کے شہری نے گم شدہ فون غیر ملکی سیاح کو واپس کر دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
سونمرگ کے شہری نے گم شدہ فون غیر ملکی سیاح کو واپس کر دیا

سونمرگ کے شہری نے گم شدہ فون غیر ملکی سیاح کو واپس کر دیا

تازہ برفباری اور پتھر گر آنے سے سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سرینگر جموں شاہراہ تیسرے روز بھی بند

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں 27 فروری تک موسم خشک رہنے کا امکان، شبانہ درج حرارت میں گراوٹ

سرینگر میں آگ کی واردات میں محکمہ فیشریز کی عمارت کو نقصان

سرینگر میں آگ کی واردات میں محکمہ فیشریز کی عمارت کو نقصان

ادھم پور۔سرینگر۔بارہمولہ ریل لنک پر بھارت کی سب سے لمبی ٹرانسپورٹ ٹنل کھل گئی

ادھم پور۔سرینگر۔بارہمولہ ریل لنک پر بھارت کی سب سے لمبی ٹرانسپورٹ ٹنل کھل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »