• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

شبانہ درجہ حرارت میں پھر کمی درج ، 12سے 14مارچ تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

by امت ڈیسک
08/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دن بھر اچھی خاصی دھوپ نکلنے کے بیچ وادی کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر رات کے درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی اور گلمرگ میں منفی 7.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں گزشتہ رات 2.1 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم از کم 1.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اسی طرح سے قاضی گنڈ میں گزشتہ رات 1.8 ڈگری سیلشس کے مقابلے میں کم از کم 0.4 ڈگری سیلشس درج کیا گیا اور کوکرناگ میں گزشتہ رات 0.1 ڈگری کے مقابلے میں کم از کم 0.5 ڈگری سیلشس ریکارڈ کیا گیا۔

پہلگام میں گزشتہ رات منفی 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں منفی 3.4 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گلمرگ میں گزشتہ رات منفی 4.2 ڈگری کے مقابلے میں کم سے کم 7.6 ڈگری سیلشس ریکارڈ کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خواتین امن اور ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں : منوج سنہا

Next Post

پی ڈی پی کے ساتھ اتحاد نہیں کریں گے : عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
Next Post
موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

پی ڈی پی کے ساتھ اتحاد نہیں کریں گے : عمر عبداللہ

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میرواعظ عمر کو پانچ ماہ بعد جامع مسجد میں نماز ادا کرنے کی ملی اجازت

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

کانگریس سے مشاورت کے بعد اتحاد کا فیصلہ کریں گے: محبوبہ مفتی

سونمرگ میں نہانے کے دوران 14 سالہ طالب علم ڈوب کر لقمہ اجل

بانڈی پورہ میں نابالغ لڑکی تالاب میں ڈوب کر لقمہ اجل

کشمیری پنڈتوں کا چار روزہ تہوار”ہیراتھ“ شروع

کشمیری پنڈتوں کا چار روزہ تہوار”ہیراتھ“ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »