• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

لوک سبھا انتخابات میں لوگ نیشنل کانفرنس، کانگریس اور پی ڈی پی کو مسترد کریں گے :رویندر رینا

by امت ڈیسک
19/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر بی جے پی یونٹ کے صدر رویندر رینا نے پیر کے روز کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی یوٹی کی سبھی پانچ نشستوں پر کامیابیوں کے جھنڈے گارڈ دے گی۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی ، نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے اپنے دور اقتدار میں لوگوں پر ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا تھا۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے ریاسی میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں بھاجپا کی جیت کو یقینی بنانے کی خاطر جموں وکشمیر میں سیاسی سرگرمیاں شروع کی گئی ہیں۔رویندر رینا نے کہا کہ ہر شخص بھاجپا کا جھنڈا بلند کررہا ہے کیونکہ مودی جی نے جموں وکشمیر کے لوگوں کو ستر سال کے ظلم وستم سے آزادی دلائی۔

ان کے مطابق نیشنل کانفرنس ، پی ڈی پی اور کانگریس نے اپنے دور اقتدار میں لوگوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھائے اور ان کا استحصال کیا۔بی جے پی یوٹی صدر کے مطابق لوک سبھا انتخابات میں لوگ ان تینوں کو ایک بار بھی مسترد کریں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ بی جے پی اس بار جموں وکشمیر کی پانچ پارلیمانی نشستوں پر کامیابی حاصل کرئے گی۔ان کا کہنا تھا کہ آنے والے انتخابات میں بھاجپا کی یقینی ہے اور میں یہ پورے دعوئے کے ساتھ کہتا ہوں کہ اس بار کشمیر میں بھی کنول کا پھول کھلے گا۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شمالی کمان کے فوجی سربراہ کا لداخ میں اونچائی پر تعینات فارمیشنز کا دورہ

Next Post

راجوری میں لاپتہ شہری کی لاش برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

راجوری میں لاپتہ شہری کی لاش برآمد

ہندواڑہ میں خاتون مشتبہ حالت میں مردہ پائی گئی

ہندواڑہ میں خاتون مشتبہ حالت میں مردہ پائی گئی

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

اننت ناگ میں دو افراد 90 کلو پوست سمیت گرفتار

بندوق لائسنس گھوٹالہ: سابق ڈی سی سمیت 21 ملزمان کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

انتخابات کے پیش نظر لائسنس یافتہ اسلحہ لے جانے پر پابندی

جموں وکشمیر کے عوام کا دکھ اور درد ناقابل بیان

جموں و کشمیر انتظامیہ اقتدار نہیں چھوڑنا چاہتی:عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »