• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

Emergency Department: Doctors, Nurses and Paramedics Push Gurney / Stretcher with Seriously Injured Patient towards the Operating Room.

راجوری میں لاپتہ شہری کی لاش برآمد

by امت ڈیسک
19/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری : سرحدی ضلع راجوری کے کرولیا، کالاکوٹ علاقے سے 29 فروری کو لاپتہ ہوئے ایک شخص کی لاش ضلع کے چنگ علاقے میں ایک مقامی ندی سے بر آمد ہوئی۔ لاش کی طبی و قانونی جانچ کے بعد پولیس نے میت کو آخری رسومات کے لیے لوحقین کے سپرد کر دیا۔ اہل خانہ نے اسے قتل کا معاملہ قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

رپورٹس کے مطابق چار بچوں کے والد محمد مشتاق، 29 فروری کو اپنے گھر سے لاپتہ ہوئے تھے۔ اہل خانہ نے گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی تاہم انہوں نے دعویٰ کیا کہ پولیس نے محمد مشتاق کو تلاش کرنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ ادھر، جوں ہی محمد مشتاق کی جسد خاکی کالا کوٹ پہنچائی گئی، متوفی کے لواحقین سمیت مقامی باشندوں نے میت کو لیکر راجوری – کالاکوٹ روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا۔ ڈی ڈی سی ممبر رامیشور ٹھاکر، سینئر سماجی کارکن تزیم گجر اور دیگر کئی سماجی کارکنوں اور مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین بھی احتجاجیوں کے ہمراہ شامل ہوئے اور انہوں نے ضلع انتظامیہ اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ محمد مشتاق 18 دن تک لاپتہ رہا لیکن پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی اور نہ ہی اس کی تفتیش کی اور 18 دن بعد اس کی لاش پر اسرار حالت میں ملی۔ اہل خانہ نے اسے قتل کا معاملہ قرار دیتے ہوئے منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے مقتول کی اہلیہ کے لیے سرکاری نوکری اور مالی مدد کا کا بھی مطالبہ کیا۔ تقریباً 3 گھنٹے کے احتجاج کے بعد اے ڈی سی کالاکوٹ، تنویر احمد خان موقع پر پہنچے اور مظاہرہین کو یقین دلایا کہ پولیس منصفانہ طریقے سے تفتیش کرے گی۔ اے ڈی سی نے مرنے والوں کے لواحقین کو ایک لاکھ روپے بطور مالی امداد دینے کا بھی اعلان کیا، ان کی یقین دہانی کے بعد مظاہرہ ختم کر دیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لوک سبھا انتخابات میں لوگ نیشنل کانفرنس، کانگریس اور پی ڈی پی کو مسترد کریں گے :رویندر رینا

Next Post

ہندواڑہ میں خاتون مشتبہ حالت میں مردہ پائی گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ہندواڑہ میں خاتون مشتبہ حالت میں مردہ پائی گئی

ہندواڑہ میں خاتون مشتبہ حالت میں مردہ پائی گئی

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

اننت ناگ میں دو افراد 90 کلو پوست سمیت گرفتار

بندوق لائسنس گھوٹالہ: سابق ڈی سی سمیت 21 ملزمان کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

انتخابات کے پیش نظر لائسنس یافتہ اسلحہ لے جانے پر پابندی

جموں وکشمیر کے عوام کا دکھ اور درد ناقابل بیان

جموں و کشمیر انتظامیہ اقتدار نہیں چھوڑنا چاہتی:عمر عبداللہ

پی ڈی پی یوتھ کنونشن ….محبوبہ مفتی اور وحید پرہ کے گلے شکوے

جے کے پی ایس آئی بھرتی عمل میں تاخیر، محبوبہ نے کیا تشویش کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »