• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریاسی میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

ریاسی میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

by امت ڈیسک
13/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر کے ضلع ریاسی میں ہفتے کے روز سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی ایک کمیں گاہ کا پردہ فاش کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے۔ پولیس کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ریاسی کے مہور علاقے میں عسکریت پسندوں کے ایک خفیہ ٹھکانے کی موجودگی کے بارے میں مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر پولیس اور فوج نے اس پورے علاقے میں ایک مشترکہ آپریشن شروع کیا۔ انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران سکیورٹی فورسز نے شارجو کے لنچا علاقے میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا۔

بیان میں کہا گیا کہ برآمد شدہ اسلحہ و گولہ بارود میں ایک ٹفن آئی ای ڈی، دو الیکٹرک ڈیتو نیٹر، دو پستول، دو میگزین، 19 پستول گولیاں،4 سو گرام دھماکہ خیز پاؤڈر، 40 اے کے 47 رائفل گولیاں، ایل او سی کی چار تصاویر، سکسر پستول کی 5 گولیاں،ایک الیکٹرک ڈیٹو نیٹر، 9 وولٹ کی 6 ڈی سی بیٹریاں، لیتھیم آن 12 وولٹ کی 2 بیٹریاں، 40 میٹر الیکٹر تارم 5 میٹر پلاسٹک رسی، ایک سٹیل پلیٹ، ایک سٹیل گلاس، ایک بیگ اور تین پھٹی چادریں شامل ہیں۔

وہیں ایس ایس پی ریاسی موہتا شرما کا کہنا ہے کہ "مہور کے علاقے میں فوج کے ساتھ مشترکہ آپریشن ابھی بھی جاری ہے اور ریاسی میں سکیورٹی فورسز ملک دشمن عناصر کے کسی بھی ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔” یاد رہے کہ گزشتہ روز سکیورٹی فورسز نے شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے جنگلاتی علاقے سے بھاری مقدار میں گولہ و بارود برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔بی ایس ایف کے مطابق اسلحہ عسکریت پسندوں کی ایک کمین گاہ سے برآمد ہوا ہے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گجرات کے سیاح کی پہلگام میں حرکت قلب بند ہونے سے موت

Next Post

ایران اور اسرائیل میں جنگ کا خطرہ، ایرانڈیا کی پروازیں ایرانی فضائی حدود سے نہیں گزریں گی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
ایران اور اسرائیل میں جنگ کا خطرہ، ایرانڈیا کی پروازیں ایرانی فضائی حدود سے نہیں گزریں گی

ایران اور اسرائیل میں جنگ کا خطرہ، ایرانڈیا کی پروازیں ایرانی فضائی حدود سے نہیں گزریں گی

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کشمیری مہاجر خاندانوں کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم:منوج سنہا

ایل جی نے بیساکھی کے موقع پر مبارکباد پیش کی

میری صحت بہتر ہے، الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہوں، افواہیں بے بنیاد : میاں الطاف

میری صحت بہتر ہے، الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہوں، افواہیں بے بنیاد : میاں الطاف

مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

انڈیا الائنس کے امیدوار جموں وکشمیر کی سبھی نششتوں پر جیتیں گے: فاروق عبدللہ

کشمیری دستکاروں نے تیار کیا ہاتھ سے بنا ایشیا کا سب سے بڑا قالین

کشمیری دستکاروں نے تیار کیا ہاتھ سے بنا ایشیا کا سب سے بڑا قالین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »