• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھاجپاکو پونچھ میں آئی اے ایف کے قافلے پر حملے کا جواب دینا ہوگا: عمر عبداللہ

بھاجپاکو پونچھ میں آئی اے ایف کے قافلے پر حملے کا جواب دینا ہوگا: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
07/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور بارہمولہ لوک سبھا امیدوار عمر عبداللہ نے لنگیٹ اور زچلڈارہ میں پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار نے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے میں حکمران پارٹی بی جے پی کی مدد کی۔ انہوں نے میرے حریف کو جھوٹ کے جھانسے دیکر ووٹ مانگ رہے ہیں۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ بی جے پی یہاں نارمل ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے لیکن انہیں پونچھ میں آئی اے ایف کے قافلے پر حالیہ حملے کا جواب دینا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بطور وزیراعلیٰ میرے دور میں وہ علاقے جہاں 2019 کے بعد ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات ہوئے ہیں وہ عسکریت پسندی سے پاک تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں معافی کیوں مانگوں، یہ سجاد لون ہیں جسے بی جے پی نے 2018 میں جموں و کشمیر کا وزیر اعلیٰ بنانے کی کوشش کی۔ واضح رہے کہ اس کنونشن میں چودھری محمد رمضان، ناصر اسلم وانی، قیصر جمشید لون، شفقت وٹالی، ڈی ڈی سی درگمولہ کے علاوہ کئی سینئر لیڈران موجود تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

Next Post

رامبن میں سی آر پی ایف کی گاڑی، ٹرک آپس میں ٹکرانے سے سی آر پی ایف اہلکار، ڈرائیور زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
Next Post
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

رامبن میں سی آر پی ایف کی گاڑی، ٹرک آپس میں ٹکرانے سے سی آر پی ایف اہلکار، ڈرائیور زخمی

پی ڈی پی کی عوامی مقبولیت سے مرکز خوفزدہ: وحید پرہ

پی ڈی پی کی عوامی مقبولیت سے مرکز خوفزدہ: وحید پرہ

گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

گریز میں ہریانہ کے سیاح کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

بارہمولہ میں منشیات فروش پر نظر رکھنے کے لیے جی پی ایس ٹریکر کا استعمال

بارہمولہ میں منشیات فروش پر نظر رکھنے کے لیے جی پی ایس ٹریکر کا استعمال

AstraZeneca نے دنیا بھر سے کووِڈ ویکسین Covishield واپس لینے کا اعلان کر دیا

AstraZeneca نے دنیا بھر سے کووِڈ ویکسین Covishield واپس لینے کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »