• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

Emergency Department: Doctors, Nurses and Paramedics Push Gurney / Stretcher with Seriously Injured Patient towards the Operating Room.

بڈگام میں معمر سیاح کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

by امت ڈیسک
23/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
بڈگام : وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں ریاست مدھیہ پردیش کا معمر سیلانی حرکت قلب بند ہونے سے فوت ہو گیا۔ ایک عہدیدار نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایک معمر سیاح جس کی عمر تقریباً 72 سال بتائی گئی ہے، بدھ کی شام کو سیاحتی مقام دودھ پتھری میں اچانک بے ہوش ہو گیا جس کے بعد اسے فوری طور پر سب ضلع اسپتال خان صاحب پہنچایا گیا جہاں پر تعینات ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی سیاح کی موت واقع ہو گئی تھی۔

فوت ہوئے معمر سیاح کی شناخت للت کمار بندی ولد شوباگ مل ساکن اندور، مدھیہ پردیش کے طور پر ہوئی ہے۔ عہدیدار نے بتایا کہ طبی و قانونی کارروائیوں کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لیے ان کے آبائی مقام واقع اندور مدھیہ پردیش روانہ کر دیا جائے گا۔ ادھر، ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ اس ضمن میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی سرینگر سمیت جنوبی کشمیر میں بھی حرکت قلب بند ہونے سے کئی سیاحوں کی موت واقع ہو چکی ہے۔ گزشتہ ماہ کی 13تاریخ کو معروف سیاحتی مقام پہلگام میں گجرات سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سیاح کی دل کا درہ پڑنے سے موت واقع ہو گئی، اسی روز ایک اور سیاحتی مقام سونہ مرگ میں بھی امریکی سیاح کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ایم مودی کو جان سے مارنے کی دھمکی آمیز فون کال کی چنئی پولیس نے تحقیقات شروع کی

Next Post

سری نگر میں ٹریکٹر کی زد میں آکر کمسن لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

سری نگر میں ٹریکٹر کی زد میں آکر کمسن لقمہ اجل

دودھ پتھری میں ٹی اسٹال مالکان کو دس دن کے اندر جگہ خالی کرنے کا نوٹس

دودھ پتھری میں ٹی اسٹال مالکان کو دس دن کے اندر جگہ خالی کرنے کا نوٹس

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

سرپنچ کی ہلاکت : محبوبہ مفتی نے مرکز کو ہدف تنقید بنایا

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

جموں کشمیر میں اگلے چھ روز گرمی کی لہر جاری

گرمی کی شدید لہر، محکمہ تعلیم نے کی ایڈوائزری جاری

گرمی کی شدید لہر، محکمہ تعلیم نے کی ایڈوائزری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »