• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لوک سبھا انتخابات: بارہمولہ میں ووٹوں کی گنتی کے لیے تین درجے کی سیکیورٹی کا نظم

لوک سبھا انتخابات: بارہمولہ میں ووٹوں کی گنتی کے لیے تین درجے کی سیکیورٹی کا نظم

by امت ڈیسک
02/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ: شمالی کشمیر کے بارہمولہ پارلیمانی حلقہ کے ریٹرننگ آفیسر منگا شیرپا نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے رہنما خطوط کے مطابق گنتی کے عمل کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گنتی کے مقام میں صرف مجاز افراد کو داخلے کی اجازت دینے کو یقینی بنانے کے لیے تین درجے کا سیکیورٹی نظام قائم کیا گیا ہے۔

شیرپا نے کہا کہ ایس ایس پی بارہمولہ نے تمام زاویوں سے گنتی مراکز پر حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک جامع سیکورٹی پلان تیار کیا ہے۔ نامزد کاؤنٹنگ سینٹر کے احاطے میں صرف امیدواروں، ان کے انتخابی ایجنٹوں، اور مطلوبہ فارم پر درج ایجنٹوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ گنتی کا عمل گورنمنٹ ڈگری کالج بارہمولہ میں ہوگا جو دن بھر بند رہے گا۔

تکلیف کو کم کرنے کے لیے گنتی کے مقام کے آس پاس کے اسکول خاص طور پر ہائی وے کے ساتھ والے اسکول بھی بند کر دیے جائیں گے۔ گنتی کا عمل صبح 7:30 بجے پوسٹل بیلٹ کے ساتھ شروع ہوگا۔ جس کے بعد 30 منٹ بعد ای وی ایم کی گنتی ہوگی۔ اور تمام ووٹوں کی گنتی تک جاری رہے گی۔شیرپا نے بارہمولہ پارلیمانی حلقہ کے لوگوں کا ان کے زیادہ ووٹر ٹرن آؤٹ کے لیے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ ووٹر ہے جو انتخابات کا اہم اسٹیک ہولڈرز ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کنگن میں 11 سالہ کمسن ڈوب کر ازجان

Next Post

دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال کی تہاڑ جیل میں خودسپردگی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال کی تہاڑ جیل میں خودسپردگی

دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال کی تہاڑ جیل میں خودسپردگی

شوپیاں جھڑپ :گولیوں کے مختصر تبادلے کے بعد جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

پلوامہ میں ملی ٹینٹوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ شروع

ایگزٹ پولز کی کوئی حقیقت نہیں: کانگریس

ایگزٹ پولز کی کوئی حقیقت نہیں: کانگریس

سونمرگ میں تھجواس گلیشیئر کا حصہ گرنے سے مزدور لاپتہ، 2 سیاحوں کو بچا لیا گیا

گاندربل واقعہ:سیلج آپریٹر کی لاش برآمد

پلوامہ انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند مارے گئے

پلوامہ انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند مارے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »