• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

یاتری کا بالتل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

by امت ڈیسک
08/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 08 جولائی:- کشمیر کے بالتل میں پیر کو ایک یاتری دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگیا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ ایک یاتری یعنی چندر بھان کی عمر تقریباً 59 سال ہے ،ساکن پٹیالہ پنجاب بیمار ہوگیا اور دل کا دورہ پڑنے سے بیس کیمپ بالتل میں فوت ہوگیا۔ ان کا کہنا تھا کہ طبی و قانونی لوازمات مکمل ہونے کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لیے قانونی ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر کے راجوری کدل میں آتشزدگی سے تین رہائشی مکان خاکستر

Next Post

بانڈی پورہ میں کرنٹ لگنے سے شخص کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

بانڈی پورہ میں کرنٹ لگنے سے شخص کی موت

پسیاں گرآنے سے مغل شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

پنار کے مقام پر تازہ لینڈ سلائیڈ کے باعث مغل روڈ بند

اننت ناگ میں نوجوان کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیا

اننت ناگ میں نوجوان کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیا

کٹھوعہ میں جھڑپ شروع

کٹھوعہ میں جھڑپ شروع

کٹھوعہ جھڑپ  میں دو فوجی اہلکار زخمی

کٹھوعہ جھڑپ میں دو فوجی اہلکار زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »