• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

بانڈی پورہ میں کرنٹ لگنے سے شخص کی موت

by امت ڈیسک
08/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 08 جولائی: شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں پیر کو بڈگام کا ایک شخص کرنٹ لگنے سے ازجان ہوگیا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ محمد اسحاق خان نامی شخص جو پیشہ سے مستری ہے اور تریگام سنمبل میں ماربل کا کام کرتے ہوئے اسے بجلی کا جھٹکا لگا۔ شخص کا تعلق بڈگام سے ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بجلی کا جھٹکا لگنے سے مذکورہ شخص بے ہوش ہوگیا اور اسے علاج کے لیے سی ایچ سی سنبل منتقل کیا گیا جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

دریں اثناء پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔(کشمیر اسکرول )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یاتری کا بالتل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

Next Post

پنار کے مقام پر تازہ لینڈ سلائیڈ کے باعث مغل روڈ بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
پسیاں گرآنے سے مغل شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

پنار کے مقام پر تازہ لینڈ سلائیڈ کے باعث مغل روڈ بند

اننت ناگ میں نوجوان کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیا

اننت ناگ میں نوجوان کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیا

کٹھوعہ میں جھڑپ شروع

کٹھوعہ میں جھڑپ شروع

کٹھوعہ جھڑپ  میں دو فوجی اہلکار زخمی

کٹھوعہ جھڑپ میں دو فوجی اہلکار زخمی

شیعہ سنی کارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس،شہدائے کربلا کو خراج

شیعہ سنی کارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس،شہدائے کربلا کو خراج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »