• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں  پولیس نے کیے سینکڑوں جعلی گَن لائسنس ضبط

جموں میں پولیس نے کیے سینکڑوں جعلی گَن لائسنس ضبط

by امت ڈیسک
26/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں میں پولیس نے جعلی بندوق لائسنس کے ریکیٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے گڈی گڑھ، ستواری کے رہنے والے گن ہاؤس آپریٹر کے زیر تعمیر مکان سے بندوق کے فرضی 435 لائسنس برآمد کیے ہیں۔ کیس کی تحقیقات کے لیے پولیس نے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔ جموں پولیس کے مطابق یہ جعلی لائسنس ملک کی مختلف ریاستوں میں رہنے والے لوگوں کے نام پر بنائے گئے ہیں اور معاملے کی مکمل تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی کچھ ٹیمیں ریاست سے باہر بھی بھیجنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

ایس ایس پی جموں ونود کمار نے کہا جموں پولیس جعلی لائسنس بنانے کے مقصد کی بھی تحقیقات کر رہی ہے۔ پولیس کے مطابق ٹھوس اطلاع موصول ہونے کے بعد گڈی گڑھ علاقے میں گن ہاؤس آپریٹر تیرتھ سنگھ کے زیر تعمیر مکان پر چھاپہ مارا گیا۔ اس دوران ایک بیگ سے 435 جعلی لائسنس برآمد ہوئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق تیرتھ سنگھ کا کرن نگر، گڈی گڑھ اور کنجوانی میں گن ہاؤس ہے۔

یاد رہے کہ جموں و کشمیر میں جعلی بندوق کے لائسنس کی ایک طویل تاریخ رہی ہے۔ جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع اور ملک بھر میں رہنے والے 3 لاکھ فرضی بندوق کے لائسنسوں کا پہلے ہی پردہ فاش کیا جا چکا ہے اور سی بی آئی اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ اس میں کئی آئی اے ایس افسران کے نام بھی شامل ہیں۔

تیرتھ سنگھ کے مختلف رابطوں کا پتہ لگانے کے لیے جموں پولیس نے کئی ٹیمیں تشکیل دی ہیں، جموں پولیس کا کہنا ہے کہ کیس کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ اور یہ چھاپہ مار کارروائی ٹھوس معلومات کی بنیاد موصول ہونے کے بعد بدھ کی رات گڈی گڑھ علاقے میں ہاورڈ کالج کے قریب انجام دی گئی۔ گن لائسنس برآمد کیے جانے کے بعد ملزم کا سابق ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پانپور میں ڈمپر کی زد میں آکر خاتون کی موت

Next Post

اسکولوں میں دوبارہ گرمیوں کی تعطیلات فی الوقت ممکن نہیں: ڈویژنل کمشنر کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
اسکولوں میں دوبارہ گرمیوں کی تعطیلات فی الوقت ممکن نہیں: ڈویژنل کمشنر کشمیر

اسکولوں میں دوبارہ گرمیوں کی تعطیلات فی الوقت ممکن نہیں: ڈویژنل کمشنر کشمیر

بڈگام میں چار مشتبہ افراد گرفتار، 3 پستول برآمد: فوج

ترہگام کپواڑہ میں جھڑپ شروع

بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

کپوارہ جھڑپ میں 3 فوجی اہلکار زخمی

کپوارہ جھڑپ:  ایک فوجی اہلکار دم توڑ گیا ،افسر سمیت 5 اہلکار زخمی

کپوارہ جھڑپ: ایک فوجی اہلکار دم توڑ گیا ،افسر سمیت 5 اہلکار زخمی

راجوری حملہ :مجرموں کو گھناونے عمل کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی:منوج سنہا

سی آر پی ایف کا یوم تاسیس: منوج سنہا کی جوانوں کو مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »