• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کٹھوعہ میں دو ایس پی او ملی ٹینٹوں سے روابط کے الزام میں برطرف

کٹھوعہ میں دو ایس پی او ملی ٹینٹوں سے روابط کے الزام میں برطرف

by امت ڈیسک
09/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 9 نومبر: جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں دو اسپیشل پولیس افسران (ایس پی اوز) کو ملی ٹینٹوں سے مبینہ روابط کے الزام میں ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے، سرکاری ذرائع نے اتوار کو بتایا۔

ذرائع کے مطابق برطرف کیے گئے ایس پی اوز کی شناخت عبداللطیف اور محمد عباس کے طور پر ہوئی ہے، جنہیں پہلے ہی ملی ٹینسی سے متعلق سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کٹھوعہ، محیتا شرما نے دونوں اہلکاروں کو فوری طور پر سروس سے برخاست کرنے کے احکامات جاری کیے۔

دونوں پولیس اہلکاروں پر ملی ٹینٹوں کو تعاون فراہم کرنے کا الزام ہے۔ (ایجنسیاں)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں کاؤنٹر انٹیلی جنس کشمیر کے چھاپے، کولگام میں باپ بیٹی گرفتار

Next Post

محبوبہ مفتی نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کی راہ ہموار کی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
محبوبہ مفتی نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کی راہ ہموار کی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

محبوبہ مفتی نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کی راہ ہموار کی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

‘عمر عبد اللہ قرآن کی قسم کھا کر بتائیں کہ انہوں نے بی جے پی سے اتحاد کی کوشش نہیں کی’، بھاجپا اور پی ڈی پی کا چیلنج

'عمر عبد اللہ قرآن کی قسم کھا کر بتائیں کہ انہوں نے بی جے پی سے اتحاد کی کوشش نہیں کی'، بھاجپا اور پی ڈی پی کا چیلنج

ایک سے زیادہ شادی کرنے پر سات سال کی سزا؛ تعدد ازدواج کے خلاف آسام میں قانون بنانے کی تیاری

ایک سے زیادہ شادی کرنے پر سات سال کی سزا؛ تعدد ازدواج کے خلاف آسام میں قانون بنانے کی تیاری

لاڈلے پن نے گھرانے تباہ کئے

لاڈلے پن نے گھرانے تباہ کئے

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

تاریخ پیدائش میں ہیرا پھیری، سابق پولیس افسر کو تین سال قید کی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »